دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ، ویڈیو وائرل -

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دلہن نے شادی میں ارطغرل کے انداز میں انٹری دے کر مہمانوں کو دنگ کردیا۔

ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کا بخار پاکستانیوں کے سر سے ابھی تک اترا نہیں، بلکہ پاکستانی اب بھی بہت شوق سے’’ارطغرل غازی‘‘ نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں ارطغرل کا انداز اپنانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک دلہن نے شادی پر بالکل ارطغرل کے انداز میں انٹری دے کر تقریب میں شریک مہمانوں کو دنگ کردیا۔پس منظر میں ارطغرل غازی کا ٹائٹل سونگ بھی بج رہا ہوتا ہے۔ اور دلہن کے ارد گرد اس کے رشتے دار اور دوست ہاتھوں میں تلوار لیے بالکل ارطغرل کے سپاہی بنے ہوئے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارطغرل کو تو چھوڑو اسکی انتڑی تو حلیمہ سلطان جیسی بھی نہی ہیں,

اپنی اسلامی شعار کو اپنانے اور تشہیر کرنے اچھی بات ہے۔۔۔ اس سے بھارتی ثقافت دم توڑے گی مقامی شادیوں میں جو رائج ہو گئیں تھیں۔

ترکی والے امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں اگلا ارتغرل پاکستان سے نکلے گا😂

😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ خُسرو_بختیار_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلاچی میں فورسز کی گاڑی بم دھماکے میں تباہ، ایک جوان شہید - ایکسپریس اردوواقعے کے فوری بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا اور کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ اللہ کرے کم از کم 500 فنجابی مارا گیا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اومی کرون کے وار نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئیامریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »