جوئے روٹ 15سالہ پرانا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانےوالے محمد یوسف کے 15سالہ ورلڈ ریکارڈ کو توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ورلڈ ریک

ارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر محمد یوسف کے پاس ہے جنہوں نے 2006میں 11میچز کی 19اننگز میں ریکارڈ 1788رنز سکور کیے تھے۔میلبورن

میں جاری ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 50رنز بنانے والے جوئے روٹ کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیےمیچ کی دوسری اننگز میں 109رنز بنانے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا چوبیس دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل کا شہر سمندر سے ابھرتے ہوئے کولمبو کے بندرگاہی شہر کے مناظرسری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سمندر سے مستقبل کا ایک شہر ابھر رہا ہے۔کولمبو کے مرکزی کاروباری ضلع کے قریب واقع پورٹ سٹی کولمبو منصوبہ کو چین کی ہاربر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساتھی کو سر کے بل اٹھاکر 100 سیڑھیاں چڑھنے کا عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردو2018 میں پیبلو نونیٹواور ان کے ساتھی جوئیل یاکیٹ نے ان کا ریکارڈ 91 سیڑھیاں پار کرکے توڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باہمت نیلوفر شیرازی نے 1160 اینٹیں توڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیارواں سال فروری میں 1000 اینٹیں توڑنے والی نیلوفر نے اس بار 1160 اینٹیں توڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ ختم نہ ہوسکی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر - ایکسپریس اردوشہر کا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 415 ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا سے آنیوالے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرارفرار ہونے والے مسافروں کا ریکارڈ حاصل کرکے انہیں جلد تلاش کرلیا جائے گا، پولیس O TWAADIIII PAIN DIIIII 👻😛 No wifi no tv how they live like this
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈکا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیانکرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورتحال مشکل ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »