بھارتی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ، تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

بھارت میں کورونا کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریسٹورنٹس پر بھی 50 فیصد گنجائش کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ دوسری جانب برطانیہ میں سال نو کی آمد پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت نے جرمنی میں کورونا وائرس کے تیزی سے جاری پھیلاؤ کے باعث جرمن حکومت سے پابندیاں سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری جانب امریکہ نے یکم جنوری سے تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے...

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی کورونا کی نئی اور خطرناک قسم اومی کرون کے اب تک 75 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 17، شہر قائد میں33 اور لاہور میں اومی کرون کے 13 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں کورونا کے نئے کیسز میں تیزی، تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے خطرناک ویرنٹ اومی کرون کی انٹری کن علاقوں میں موجود ہے ؟11:26 PM, 27 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان کے معرو ف شہر لاہور میں بھی کورونا کے خطرناک ویرنٹ اومی کورون کی انٹری ہو گئی ،محکمہ صحت کی طرف سے لعنت توہاڈی خبر تے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 291 کیس رپورٹ، 3 مریض جاں بحق WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 لڳي ٿو دنيا هاڻي پاڪستان کي سمجهي وئي آ مال نه مليو 😁😷 گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »