کار حادثے میں ساتھی کی ہلاکت پر کتا رنجیدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار حادثے میں ساتھی کی ہلاکت پر کتا رنجیدہ، دلخراش تصاویر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

جنوبی امریکی ملک پیرو میں سڑک کنارے گاڑی حادثے کے نتیجے میں آوارہ کتے کی ہلاکت ہوئی تو اُس کا ساتھی لاش کے قریب کھڑا اپنے دوست کو جگانے کی کوشش کرتا رہا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی کتا اپنے دوست کو کار سے ٹکر لگنے کے بعد اٹھانے کی کوشش کررہا ہے اور اُس کے سینے پر دونوں پنجے رکھ کر دبا بھی رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ تصاویر اور ویڈیو پیرو کے شہر ہوانکایو کی ہے جہاں رات گئے ایک کار ڈرائیور نے آوارہ کتے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

کتے کی اپنے ساتھی کو بچانے کی کوشش نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کردیا، تیس سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی کتا اپنے دوست کو اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب کتے کو اس بات کا یقین ہوگیا کہ اُس کا ساتھی نہیں اٹھے گا تو اُس نے لاش کے ارد گرد گھومنا شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامشورو:ٹریفک حادثے میں خاتون اور تین بچے جاں بحقجامشورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جامشورو میں نوری آبادکے قریب ٹریفک حادثےءمیں خاتون اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، تیز رفتار کار ریسٹورنٹ میں جاگھسیسعودی عرب، تیز رفتار کار ری سٹورنٹ میں جا گھسی، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia بچاری کو بھوک لگ گئی ہو گی😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر)اعجاز اعوان نے سابق صدر پرویز مشرف کوبچنے کاآسان طریقہ بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر)اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ریٹائرڈمیجرجنرل کابچ نکلنےکا👆مشورہ قابل عمل نہیں آئین_شکنی کا یہ اب تک کی تاریخ کا واحد کیس ہےلہذا اسےدوسرےکیسزسےمنسلک نہیں کیاجاسکتا اس سےزیادہ آسان اور ملک وملت کےلیےمفید مشورہ یہ ہےکہ پرویزمشرف کو علامتی سزا دی جائے اسطرح وہ سزاسے اورملک خلفشارسےبچ جائےگا پاکستان عدلیہ 🇵🇰
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزائے موت کا فیصلہ سنانے والے ججوں کی تعیناتیاں کس سیاسی جماعت نے کی تھیں؟سینئر تجزیہ کار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار امتیاز گل نے کہاہے کہ تین ججوں نے پرویز مشرف میں نے تو پہلے ہی کہا ھے اس کا فیصلہ کن ھو ھو گا ججوں کو تعینات کسی بھی پارٹی کو نہیں ھونا چاہیے اور نا ہی کسی وکیل میں سے آگے آنا چاہیے بلکہ فوج میں سے ججوں کو آگے لانا چاہیے یہ 10 /10 روپے میں بکنے والے وکیل جج بنا دیے جاتے ھے اپنی کے اور اپنی مرضی کے فیصلہ سنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2019،افغانستان میں روزانہ اوسطاََ9بچے جاں بحق ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ2019،افغانستان میں روزانہ اوسطاََ9بچے جاں بحق ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ Afghanistan Year2019 Report AfhganChildren Deaths UN unafghanistan ashrafghani mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواہشات اور ارمانوں میں جکڑے قانون کو آزاد کریں گے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوآرمی چیف کے اہم عہدے پر تعیناتی پر پارلیمنٹ کی منقسم رائے قومی مفاد میں نہیں، معاون خصوصی اطلاعات آپ اس قوم کی جان چھوڑیں باقی ہم خود کر لیں گے Phir aap jaisay qaid ho jayeen gay... .BOHAT KHOOBSURAT POLITICAL STATEMENT NICE FIRDOUS ASHIQ AWAN....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »