دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر)اعجاز اعوان نے سابق صدر پرویز مشرف کوبچنے کاآسان طریقہ بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار میجرجنرل (ر)اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ

پرویز مشرف کو معافی کیلئے صدر کودرخواست دینی چاہئے ،وہ صدر پاکستان بھی ہیں اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں ، وہ پرویز مشرف کو معاف کرسکتے ہیں۔اے آروائی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے میجرجنرل اعجاز اعوان نے کہا کہ پرویز مشرف کو معافی کیلئے صدر کودرخواست دینی چاہئے ،وہ صدر پاکستان بھی ہیں اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں ، وہ پرویز مشرف کو معاف کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ بہترریلیف ملنے کاایک آسان طریقہ ہے بجائے یہ کہ ایک لمبے قانونی چکر میں پڑیں...

اعجازاعوان کاکہناتھا کہ پرویزمشرف بیمار ہیں اوراس حالت میں وہ واپس بھی نہیں آسکتے ، وہ خود بھی آرٹیکل45کے تحت نوازشریف کوریلیف دے چکے ہیں ۔اس لئے ان کیلئے آسان راستہ یہ ہے وہ اسی آرٹیکل کے تحت صدر پاکستان سے معافی کی درخواست کریں کیونکہ اس سے پہلے بھی آرٹیکل45کے تحت معافیاں ہوتی رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ریٹائرڈمیجرجنرل کابچ نکلنےکا👆مشورہ قابل عمل نہیں آئین_شکنی کا یہ اب تک کی تاریخ کا واحد کیس ہےلہذا اسےدوسرےکیسزسےمنسلک نہیں کیاجاسکتا اس سےزیادہ آسان اور ملک وملت کےلیےمفید مشورہ یہ ہےکہ پرویزمشرف کو علامتی سزا دی جائے اسطرح وہ سزاسے اورملک خلفشارسےبچ جائےگا پاکستان عدلیہ 🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم اس پوزیشن میں نہیں کہ کوئی ایساکام کریں کہ کشمیر کافیصلہ ہمارے حق میں ہوجائے ، دفاعی تجزیہ کارشاہدلطیف کی حقیقت بیانیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار ائرمارشل (ر) شاہد لطیف نے کہاہے کہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزائے موت کا فیصلہ سنانے والے ججوں کی تعیناتیاں کس سیاسی جماعت نے کی تھیں؟سینئر تجزیہ کار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار امتیاز گل نے کہاہے کہ تین ججوں نے پرویز مشرف میں نے تو پہلے ہی کہا ھے اس کا فیصلہ کن ھو ھو گا ججوں کو تعینات کسی بھی پارٹی کو نہیں ھونا چاہیے اور نا ہی کسی وکیل میں سے آگے آنا چاہیے بلکہ فوج میں سے ججوں کو آگے لانا چاہیے یہ 10 /10 روپے میں بکنے والے وکیل جج بنا دیے جاتے ھے اپنی کے اور اپنی مرضی کے فیصلہ سنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ. . . سینئر صحافی حامد میر نے انتہائی ...'مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ. . . ' سینئر صحافی حامد میر نے انتہائی پریشان کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ تاریخی،آئین اور قانون کی بالادستی کا فیصلہ ہے:احسن اقبال کاپرویز مشرف کو سزائے موت کےفیصلے پرردعملیہ تاریخی،آئین اور قانون کی بالادستی کا فیصلہ ہے:احسن اقبال کاپرویز مشرف کو سزائے موت کےفیصلے پرردعمل Pakistan PervaizMusharraf SpecialCourtVerdict pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan pid_gov MoIB_Official pmln_org betterpakistan ایک اور سوال- ایک عدالت نیں مشرف صاحب کے غیر آئینی اقدام کو آئینی قرار دیا تھا۔ کیا ان معزز جج صاحبان کو بھی بلا کر پوچھا گیا فیصلہ سنانے سے پہلے؟ یا فل حال سزا صرف جنرل کے لئے ہے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔سابق صدرجنرل(ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم Musharraf MusharrafDeathPenalty MusharrafVerdict Case SpecialCourt HighTreasonCase pid_gov OfficialDGISPR P_Musharraf MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزائے موت کا فیصلہ سنانے والے ججوں کی تعیناتیاں کس سیاسی جماعت نے کی تھیں؟سینئر تجزیہ کار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار امتیاز گل نے کہاہے کہ تین ججوں نے پرویز مشرف میں نے تو پہلے ہی کہا ھے اس کا فیصلہ کن ھو ھو گا ججوں کو تعینات کسی بھی پارٹی کو نہیں ھونا چاہیے اور نا ہی کسی وکیل میں سے آگے آنا چاہیے بلکہ فوج میں سے ججوں کو آگے لانا چاہیے یہ 10 /10 روپے میں بکنے والے وکیل جج بنا دیے جاتے ھے اپنی کے اور اپنی مرضی کے فیصلہ سنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »