سعودی عرب، تیز رفتار کار ریسٹورنٹ میں جاگھسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، تیز رفتار کار ری سٹورنٹ میں جا گھسی، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض: سعودی عرب کے شہر ریاض میں تیز رفتار کار ریسٹورنٹ میں جاگھسی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر ریسٹورنٹ کے بیرونی حصے سے جاٹکرائی، قریب بیٹھا شخص بال بال بچ گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ریسٹورنٹ کے باہر بیٹھا فون پر گفتگو کررہا ہے، مذکورہ شخص گاڑی قریب آتے ہی اٹھ کر دور ہٹ گیا جس کے سبب اس کی زندگی بچ گئی۔یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ حادثے میں کار سوار یا کوئی اور مسافر زخمی ہوا ہے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچاری کو بھوک لگ گئی ہو گی😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ زائرین کو سعودی عرب میں‌ سیاحت کی اجازتدنیا بھر سے عمرہ ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین اب مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں کو بھی جاسکیں گے : ہشام مدنی Read News Umrah Visit Tourism SuadiaArabia Pakistan Madinah Mecca
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلانسعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ پر آنےوالوں کیلئے خوشخبری,سعودی ثقافتی ورثہ دیکھ سکیں گےعمرہ پر آنےوالوں کیلئے خوشخبری,سعودی ثقافتی ورثہ دیکھ سکیں گے SaudiArabia Ummrah Pilgrims Visit SaudiCulturalHeritage Tourists Tourism DifferentPlaces SaudiEmbassyUSA Saudi_Gazette SaudiEmbassyUSA Saudi_Gazette hamidnatt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اورسعودی عرب کےسفیرکادوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اورسعودی عرب کےسفیرکادوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar SaudiArabia Ambassador BilateralRelations ExchangeofIdeas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہاڑوں میں چھپے 80 غیرقانونی پاکستانی گرفتارسعودی عرب میں پہاڑوں میں چھپے 80 غیرقانونی پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا Read News SuadiaArabia Pakistani Arrested KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اورسعودی عرب کےسفیرکادوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اورسعودی عرب کےسفیرکادوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar SaudiArabia Ambassador BilateralRelations ExchangeofIdeas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »