عمرہ زائرین کو سعودی عرب میں‌ سیاحت کی اجازت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر سے عمرہ ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین اب مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں کو بھی جاسکیں گے : ہشام مدنی Read News Umrah Visit Tourism SuadiaArabia Pakistan Madinah Mecca

ثقافتی ورثہ کے ڈائریکٹر جنرل ہشام مدنی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین مکہ ، مدینہ سمیت دیگر شہروں میں موجود تاریخی ورثے، قدیم اور جدید عجائبات کو دیکھ سکیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ کمیشن کے پاس سیاحت کی ترقی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہونے کی صلاحیت موجود ہے کیونکہ حکومت سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے بتایا

کہ سعودی کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کی جانب سے مختصر کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں شرکا کو بطور گائیڈر تربیت فراہم کی گئی تاکہ وہ عمرہ پر آنے والے زائرین کو تاریخی مقامات کی سیر بھی کراسکیں۔ ہشام مدنی نے ٹور گائیڈز کو پیشہ ورانہ انداز میں ذمہ داریاں نبھانے میں ضروری مہارت اور عمرہ پر آنے والوں کے اطمینان کو یقینی بنانے کے لیے تربیت کی اہمیت بھی واضح کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلانسعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا سعودی عرب میں جرمانہریاض/منامہ : بحرینی محکمہ ٹریفک نے مستقبل میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والے خلیجی ممالک کے شہریوں کو ان کے ملک میں ہی چالان بھرنا پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میںسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میں SaudiArabia Weather Winter Rain Fog Riyadh FoggyWeather CapitalOfSA saudiarabia KSAmofaEN KingSalman metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سعودی دباو کے آگے جھک گئے, دورہ ملائیشیا منسوخ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سعودی دباو کے آگے جھک گئے اور اپنا انہیں کس معاملے میں سر اٹھاکے چلتے دیکھا گیا ہے؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے وفاقی ادارے برائے شناخت و شہریت نے گولڈن ویزہ کے خواہشمندوں کے لیے ویب سائٹ متعارف کروادی۔متحدہ عرب امارات کے وفاقی ادارے برائے شناخت و شہریت نے گولڈن ویزہ کے خواہشمندوں کے لیے ویب سائٹ متعارف کروادی۔ Read News UAE UAEmGov GoldenVisa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلانسعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لیے زبردست اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »