سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ Gold pid_gov

اور 258 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی سمیت دیگر صرافہ مارکیٹوں میں

فی تولہ سونے کی قیمت 85 ہزار 450 روپے ہو گئی۔ دوسری طرف فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 258 روپے بڑھی جس کے بعد 73 ہزار 260 روپے ہو گئی۔ حیران کن طور پر بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈالر کمی دیکھی گئی تھی جس کے بعد نئی قیمت 980 امریکی ڈالر ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا مزید اضافہمسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک2 زخمیچین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک2 زخمی China CoalMine Blast People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں موٹر سائیکل اور کاروں کی قیمت میں پھر اضافہ - Pakistan - Dawn Newsکوئی پوچھنے والا ہے ان منافہ خوروں کو بھی یا سارا زور ریڑھی پے آلو پیاز بیچنے والوں پے ہی چلتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”گلوبل الائنس“ کی آلودگی کے باعث زیادہ اموات والے ممالک کی درجہ بندی میں بھارت سرفہرست”گلوبل الائنس“ کی آلودگی کے باعث زیادہ اموات والے ممالک کی درجہ بندی میں بھارت سرفہرست GlobalAllianceOnHealthAndPollution IndiaLeads PollutedCountry DeathRates PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مزید 6 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردورواں برس پولیو سے متاثرہ کیسز کی تعداد اب 111 ہوگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہملکہ کوہسار مری میں گہرے بادلوں اوردھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read News MurreeWeather ColdWeather Clouds Fog WeatherPK metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »