کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارکنوں کیخلاف کارروائیاں نہ رکیں تو ذمہ دار حکمران ہونگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ متحدہ اپوزیشن اور مسلم لیگ مطالبہ کرتی ہے کہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔ ہم احتساب کے مخالف نہیں، میں خود احتساب کے لئے نیب میں پیش ہوتا ہوں لیکن یہ جو ابتدا کی گئی ہے، اس کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی سیاسی قائدین نیب کی پیشیوں پر جاتے ہیں، کارکن جمع ہوتے ہیں۔ مریم نواز بھی جب پیش ہوئیں تو ہزاروں کارکن جمع ہوئے، تاہم اس بار پولیس نے ظالمانہ تشدد کیا۔ مریم نواز کی گاڑی کی فرنٹ سکرین ٹوٹ گئی۔ اتنی سیکیورٹی سپریم کورٹ میں نہیں ہوتی، جتنی نیب کے باہر ہوتی ہے۔ آج جبر کی انتہا کر دی گئی کارکنوں پر تشدد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائیگر فورس کی خواتین کا دو لڑکیوں پر تشدد، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومتاثرہ خواتین نے ٹائیگر فورس کی کارکنوں کیخلاف کارروائی کے لیے تھانہ میں درخواست جمع کروادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمپشاور، خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع خیبر میں شجر کاری مہم ہلڑ بازی کا شکار ہوگئی اور مظاہرین نے لگائے گئے پودے اکھاڑ پھینکے ، یہ پودے سپاہ قبیلے کی اراضی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارشوں میں اموات کی ذمہ دار وفاقی حکومت بھی ہے: حافظ نعیمکراچی بارشوں میں اموات کی ذمہ دار وفاقی حکومت بھی ہے: حافظ نعیم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماحول کو بچانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوموسمی تبدیلیوں کی وجہ سےگزشتہ 2سال میں گندم کی پیداوارکم ہوئی، ملک گیر شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غذائیت سے بھرپور پالک کے 5 حیران کن فوائدلاہور: (ویب ڈیسک) اگر آپ ایسی خوراک چاہتے ہیں جو غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی نہ ہو تو پالک سے بہتر کوئی اور چوائس نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »