اداکار آغا علی نے تنقید کرنے والوں پر جوابی نشتر برسا دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار آغا علی نے تنقید کرنے والوں پر جوابی نشتر برسا دیئے

رواں سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی شوبز جوڑی حنا الطاف اور آغا علی نے ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں شادی سے قبل لئے گئے وعدوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

پروگرام کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں صارفین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آغا علی کا اپنی اہلیہ سے وزن سے متعلق لیا گیا وعدہ تضحیک آمیز ہے ۔آغا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوریز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی اہلیہ سے کہا تھا کہ وہ غیر ضروری وزن بڑھانے سے گریز کریں کیونکہ وہ ایک اداکارہ ہیں انہیں فٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ کوئی بھی پروڈیوسر اور ہدایتکار زیادہ وزن والی اداکاراؤں کو پسند نہیں کرتا...

آغا نے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ صرف توجہ حاصل کرنے کیلئے دوسروں پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ انہیں ویسے تو توجہ ملنی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکار انتونیو بیندراس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاماسک آف زورواور پین اینڈ گلوری جیسی مشہور فلموں کے نامور اداکار انتونیو بیندراس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکار اینٹونیو بیندرس کورونا وائرس کا شکار ہو گئےہالی وڈ اداکار اینٹونیو بیندرس کورونا وائرس کا شکار ہو گئے AntonioBanderas HollywoodActor TestedPositive CoronaVirus Birthday Quarantine antoniobanderas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کا اظہر علی کیلئے حوصلہ افزا پیغامسرفراز کا اظہر علی کیلئے حوصلہ افزا پیغام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست: سرفراز احمد کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگےلاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »