کارکرگی سے زیادہ خوبصورتی دیکھی جاتی ہے شارٹس پہن کر کھیلنے پر بھی اعتراض کیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کارکرگی سے زیادہ خوبصورتی دیکھی جاتی ہے، شارٹس پہن کر کھیلنے پر بھی اعتراض کیا گیا'

پشاور : سکواش کی انٹرنیشنل کھلاڑی نورینہ شمس کہتی ہیں کہ پاکستان میں کارکردگی سے زیادہ خوبصورتی پر نظر رکھی جاتی ہے۔ کریئر کے شروع میں اس طرح کی باتیں بھی سننے کو ملیں کہ میں بہت خوبصورت ہوں یا بہت پُرکشش ہوں لہٰذا ہر کوچ میرے ساتھ ٹریننگ کرنا چاہتا تھا

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی سکواش کی انٹرنیشنل کھلاڑی نورینہ شمس برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں پاکستان میں خواتین کھلاڑیوں کے مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سکواش کھیلنے والی جن لڑکیوں کے بھائی اور والد ہیں وہ اپنی بیٹیوں کے لیے ڈھال ہوتے ہیں لیکن جن لڑکیوں کے والد یا بھائی نہیں ہیں انھیں گھر سے باہر نکلنے پر مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے مجھے کرنا پڑا۔نورینہ شمس کہتی ہیں ہمارے معاشرے میں کسی لڑکی کے لیے گھر سے اجازت اور اس کا ٹریک سوٹ پہننا ہی سب سے پہلی جنگ ہے۔ بجٹ اور ٹریننگ کی سہولتیں تو بعد کی باتیں ہیں۔ میں نے کارلا خان اور ماریہ طور کی طرح شارٹس پہن کر اسکواش کھیلی تو میری کارکردگی کے بجائے میرے شارٹس کو دیکھا جاتا...

انہوں نے کہا کہ اس بات کا کسی کو اندازہ نہیں کہ ایک خاتون کھلاڑی جس ذہنی اذیت سے گزرتی ہے اس ذہنی صدمے سے نکلنے میں برسوں لگ جاتے ہیں۔خواتین کھلاڑیوں کا بجٹ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ ان کی ٹریننگ بھی اس طرح نہیں ہوتی جس طرح مرد کھلاڑیوں کو دی جاتی ہے۔ نورینہ شمس کہتی ہیں کہ ہمارا نظام تباہ ہو چکا ہے جو حق دار لڑکیاں ہیں انھیں آگے نہیں آنے دیا جاتا۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب خواتین کھلاڑی اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں تو انھیں دبانے کی کوشش کی جاتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا؟؟؟؟ کوئی نئی بات؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ قیمت کا معاملہ روس سے گندم کی خریداری کا ٹینڈر منسوخاسلا م آباد(این این آئی)اکنامک کو آرڈینیشن کمیٹی (ای سی سی)کے اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے روس کی طرف سے زیادہ قیمت کے مطالبے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کا گورنراسٹیٹ بینک کی تقرری سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرنکراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ تقرر کی حتمی تاریخ دینے سے معذرت کر لی اور کہا اس متعلق نہیں بتا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جتنے حکمران آئے وہ ووٹ سے نہیں سلیکشن سے آئے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران ووٹ کے ذریعے نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریعے آتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: درخت سے لٹکی لاش برآمد، مقتول سے متعلق انکشافکراچی: درخت سے لٹکی لاش برآمد، مقتول سے متعلق انکشاف ARYNewsUrdu بس زرداری کا انکشاف سننا چاہتا ہوں ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'رانا ثنا اوقات کے مطابق بات کیا کریں، انکی تھانے کے ایس ایچ او سے زیادہ حیثیت نہیں'ایس ایچ او ہی لتر مرواتا ڈبو کو Tmhri okat to dkha di Rana ne laaaal kr k
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »