کارڈیالوجی ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب عارضہ قلب کے مریضوں کی حالت خراب ہونے لگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارڈیالوجی ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب ، عارضہ قلب کے مریضوں کی حالت خراب ہونے لگی

کارڈیالوجی ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب ، عارضہ قلب کے مریضوں کی حالت ...لاہورپاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایئر کنڈینشنر سسٹم خراب ہونے سے متعد د دل کے مریضوں کی حالت خراب ہونے لگی۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق پی آئی سی کا ایئر کنڈیشنر سسٹم خراب ہونے سے عارضہ قلب میں مبتلا مریضوں کی حالت خراب ہو رہی ہے، رپورٹ کے مطابق ہسپتال کی ایمرجنسی اور انتظار گاہ کے اے سی بھی خراب ہو گئے ہیں ، رپورٹ کے مطابق 26ایئر کنڈیشنرز خراب ہوئے ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر محمد فاروق نے بتایا کہ ہسپتال کے کچھ ایئر کنڈیشنرز گیس لیک ہونے کے باعث خراب ہوئے ، ان کا کہنا تھا کہ ایئر کنڈیشنر کافی پرانے تھے جس وجہ سے خراب ہوئے ہیں ، نئے ایئر کنڈیشنرز خریدے جا رہے ہیں شام تک ایئر کنڈیشنر سسٹم ٹھیک ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی کاایئر کنڈیشنر سسٹم خراب عارضہ قلب کے مریضوں کی حالت خراب ہونے لگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایئر کنڈینشنر سسٹم خراب ہونے سے متعد د دل کے مریضوں کی حالت خراب ہونے لگی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹسابق پاکستانی وزیراعظم نے امریکا کے لیے کوئی اچھی باتیں نہیں کیں، امید ہے شہباز شریف صورتحال بہتر بنائیں گے ، چک شومر مزید پڑھیں :GeoNews Imran khan P.M Pakistan Zinda Bad Imran Khan Zinda Bad امریکہ کیا مقدس گاۓ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر سے مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »