کابل میں ڈرون حملہ امریکہ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں ڈرون حملہ، امریکہ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

غلطی قرار دے دیا۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق امریکی فوج کی طرف سے کیے گئے اس ڈرون حملے میں 7بچوں سمیت 10افغان شہری جاں بحق ہو گئے تھے۔ پینٹاگون کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 29اگست کو کیے گئے ڈرون حملے کا ہدف داعش خراسان کا وہ خودکش بمبار تھا جو کابل کے ہوائی اڈے پر موجود امریکی و نیٹو فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ اور میرین کور کے جنرل فرینگ مکنزی نے عالمی خبر رساں

ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”حملے کے وقت مجھے یقین تھا کہ اس ڈرون حملے سے ایئرپورٹ پر موجود ہماری فورسز کو فوری طور پر لاحق خطرہ ختم ہو گیا ہے۔تاہم بعد میں ہماری تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ حملہ ایک افسوسناک غلطی تھا، جس میں خودکش حملہ آور کی بجائے عام شہری نشانہ بن گئے تھے جن کا داعش کی مقامی تنظیم داعش خراسان کے رکن ہونے یا امریکی فورسز کے لیے براہ راست خطرہ ہونے کا امکان نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے کابل ڈرون حملے میں 10 معصوم شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیاThe United States has admitted that 10 innocent civilians were killed in a drone strike in Kabul
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کا انخلاء سے قبل کابل ڈرون حملے میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کا اعترافامریکہ نے تسلیم کیاہے کہ افغانستان سے اس کے فوجی انخلاء سے چندروزپہلے کابل میں امریکی ڈرون حملے میں دس بے گناہ افرادہلاک ہوئے تھے۔ پینٹاگان میں صحافیوں سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے کابل ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکتوں کو تسلیم کرلیااس حملے کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف یا جنگی جرائم کی عدالت میں چلنا چاہئے اور اس بات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے کہ پیچھلے بیس سال سے جو بھی حملے ہوئے ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے Now case must be put in International Criminal Court (ICC) Against the American Government and American Army. ہلاکتوں کو تسلیم کرنے سے زیادہ ان پر معافی مانگنے، یہ سلسلے ختم کرنے اور بڑے پیمانے پر قتال کرنے کے جرم کا سامنا کرنے کے حامی بھرنی چاہیے. اگر دنیا سے انصاف کا خاتمہ ہو گیا تو یہ دنیا ہی دوزخ بن سکتی ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں 10 معصوم شہری مارے گئے تھے، جنرل مکینزیامریکا نے اعتراف کر لیا کہ 29 اگست کو کابل میں امریکی ڈرون حملے میں 10 معصوم شہری مارے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا کابل کے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف - Abb Takk Newsواشنگٹن: امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ کابل میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ کیے جانے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »