امریکہ کا انخلاء سے قبل کابل ڈرون حملے میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کا اعتراف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کا انخلاء سے قبل کابل ڈرون حملے میں بے گناہ افراد کی ہلاکت کا اعتراف America Kabul Afghanistan

گفتگوکرتے ہوئے امریکی سنٹرل کمان کے کمانڈر جنرل Kenneth Mckenzieنے کہاکہ امریکی فوج نے تحقیقات کا جائزہ لیا اورتسلیم کیاہے کہ ڈرون حملے میں عام شہری مارے

گئے تھے۔جنرل میکنزی نے حملے کوایک سنگین غلطی قراردیااورکہاکہ طالبان کی جانب سے ایسی کوئی خفیہ معلومات فراہم نہیں کی گئی تھیں جن کی بنیاد پریہ حملہ کیاگیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں '24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ' متوقعنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین میچ کے وقت دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دورہ کرنے یا englandcricket TheRealPCBMedia GovtofPakistan اگر انگلینڈ نہیں آتا تو نہ آئے مگر ساڈا کھوتا سانوں واپس بھیج دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ نے کابل ڈرون حملے میں 10 معصوم شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیاThe United States has admitted that 10 innocent civilians were killed in a drone strike in Kabul
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرانس سے آبدوز تنازع پر گفتگو آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے امریکہامر یکہ نے کہاہے کہ فرانس سے آبدوز تنازع پر بات چیت آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی میں متوقع ہے۔واشنگٹن سے جاری کئے گئے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی چین سے لڑائی میں مدد کیلئے امریکہ اور برطانیہ نے انتہائی خطرناک معاہدہ کرلیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا کو چین کے ساتھ لڑنے کے لیے جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزیں تیار کرنے میں مدد دینے کا معاہدہ کر لیا۔ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »