ژوب، پارہ چنار میں شہید ہونے والے جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ژوب اور پارہ چنار میں 28 اور 29 ستمبر کو شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا ہوگئی، شہدا کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام سمیت شہیدوں کے عزیز و اقارب نے شرکت کی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی بڑی تعداد جنازے میں موجود تھی۔ آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ شہدا کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

شہید حوالدار عبدالستار اور لانس نائیک محمد عدنان کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا۔ شہید لانس نائیک اعظم خان اور سپاہی ندیم خان کی آبائی علاقوں میں تدفین کی گئی۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حوصلے، عزم کو تقویت دیتی ہیں۔ شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو:مسجد میں نماز جمعہ کےدوران دھماکہ2افرادجاں بحقہنگو میں تھانہ دوآبہ کے قریب واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے سے2افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آرژوب : پاک سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ارادوں کا ناکام بنادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »