ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جولائی تا ستمبر دو ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول کیا ہے جو کہ ہدف سے بھی زیادہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا، ترجمان نے بتایا کہ جولائی تا ستمبر کے دوران 1977 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا گیا ہے. ترجمان آفاق قریشی کا کہنا تھا کہ جولائی تا ستمبر کے دوران مجموعی طور پر 2041 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا۔ جولائی تا ستمبرمقرر ہدف سے 64 ارب روپے کا ٹیکس زیادہ جمع ہوا، صرف ستمبر 2023 میں 834 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا۔

ترجمان ایف بی آر نے کہا کہ ستمبر 2023 میں ٹیکس کا ہدف 799 ارب روپے تھا، اب تک 18 لاکھ 90 ہزار انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے جولائی تا ستمبر کے دوران ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارنگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی ایف بی آر کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں دی جائے گی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگران حکومت کےد وران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا سکتے ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو واضح کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نگران سیٹ اپ کے دوران نیا ٹیکس  لگانے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »