لاہور: پکوان سینٹروں، دکانوں پر زہر آلود گوشت سپلائی کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

لاہور میں پکوان سینٹروں، کھانے کی دکانوں پر زہر آلود گوشت سپلائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضرصحت گوش کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران ٹیم سرعام بھی ان کے ہمراہ تھی۔

ڈائریکٹر جنرل راجہ جہانگیر انور کی قیادت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جانب سے ان غیرقانونی مذبح خانوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ ٹیم سرعام اور فوڈ اتھارٹی کی میٹ سیفٹی کی ٹیم نے لاہور کے شہریوں کو گوشت کی شکل میں غلاظت کے ڈھیر کھلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا اور بکر منڈی کے علاقے میں پہنچے تھے۔

اس گوشت کی بو پورے علاقے میں پھیلی ہوئی تھی، راجہ جہانگیر نے کہا کہ یہ کھانوں سے متعلق کرائم ہے یہ ساری جگہیں انکروچڈ اور لوگوں نے اس پر قبضہ کیا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پکوان سینٹروں، دکانوں پر زہر آلود گوشت سپلائی کیے جانے کا انکشافمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کی وکٹ جانے پر محمد رضوان کا ایش سودھی کے ہمراہ جشن، ویڈیومزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی وکٹ جانے پر محمد رضوان کا ایش سودھی کے ہمراہ جشن، ویڈیومزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھریڈز کا اکاؤنٹ ختم کرنے کے لیے نئے فیچر پر کام جاریفیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ کو ختم کر سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »