متعدد خواتین کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات لگنے کے بعد برطانوی کامیڈین رسل برانڈ خود میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ متعدد خواتین کی طرف سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد بالآخر سامنے آ گئے ہیں اور ایک

مختصر ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق رسل برانڈ کی طرف سے تین منٹ کی اس ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ ہفتہ انہوں نے انتہائی تکلیف اور اذیت میں گزارا ہے۔

رسل برانڈ کی طرف سے یہ اعلان اپنے یوٹیوب چینل کے اشتہارات بند ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ایک اور اولیویا نامی خاتون کی طرف سے بھی رسل برانڈ پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔خاتون بتاتی ہے کہ اسے رسل برانڈ نے 16جون 2008ءکو لاس اینجلس میں بی بی سی 2کے لیے پروگرام ریکارڈ کرانے سے قبل آفس میں جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےکینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل 169 ووٹ درکار ہونگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم بھی تبدیل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارایف  آئی اے  سائبر کرائم سرکل لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سب انسپکٹر ماریہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »