نگران حکومت کےد وران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا سکتے ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نگران سیٹ اپ کے دوران نیا ٹیکس  لگانے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا

نگران حکومت کےد وران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا سکتے ،ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو واضح کردیاSep 30, 2023 | 12:33 PMنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف کی آن لائن میٹنگ ہوئی، جس میں جولائی سے ستمبر تک کے ٹیکس اہداف پر آئی ایف ایم کو اعتماد میں لیا گیا،ایف بی آر نے دوران بریفنگ آئی ایم ایف کو بتایا کہ جولائی سے ستمبر تک ٹیکس ہدف حاصل کرلیاگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف...

آر کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے، ٹیکس محصولات پر ایف بی آر کی کارکردگی سے آئی ایم ایف مطمئن ہے ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی یم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ امیروں پر مزید ٹیکس لگائے جائیں جس پر ایف بی آر نے کہاکہ نگران سیٹ اپ کے دوران مزید کوئی ٹیکس نہیں لگا سکتے،نیا ٹیکس لگانے کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی ضرورت ہے،جب تک نئی منتخب حکومت نہیں آئے گی تب تک کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا سکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارنگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قصور وار قرارسائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »