سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قصور وار قرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی

نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو ٹرائل کر کے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسد عمر ایف آئی اے کی ملزمان کی لسٹ میں شامل نہیں جبکہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے گواہ بن گئے جن کا 161 اور 164 کا بیان چالان کے ساتھ منسلک ہے۔ذرائع کے مطابق چالان...

کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر اپنے پاس رکھا اور سٹیٹ سیکرٹ کا غلط استعمال کیا، سائفر کاپی چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس پہنچی لیکن واپس نہیں کی گئی۔خصوصی عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کے مطابق سیکرٹری خارجہ اسد مجید اور سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی گواہوں میں شامل ہیں، ان کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی بھی ایف آئی اے کے گواہوں میں شامل ہیں، سائفر وزارت خارجہ سے لے کر وزیراعظم کے پاس پہنچنے تک پوری چین کو گواہوں میں شامل کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی قصور وار قرارکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قراردونوں شخصیات کا ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے آئی ٹی رپورٹ 9 مئی واقعات کےحقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش ہے پی ٹی آئیڈیلی پاکستان آن لائن (پی ٹی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے  9 مئی واقعات  کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے  حقیقی ذمے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکے دوران جیل کے اطراف سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قید کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »