سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق

چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرادیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود کو ٹرائل کر کے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسدعمر ایف آئی اے کی ملزمان کی لسٹ میں شامل نہیں جب کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اےکے گواہ بن گئے جن کا 161 اور 164 کا بیان چالان کے ساتھ منسلک ہے۔ ذرائع کے مطابق چالان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر اپنے پاس رکھ کر اسٹیٹ سیکرٹ...

27 مارچ کی تقریر کی پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی معاونت کی، تقریر کی ٹرانسکرپٹ سی ڈی بھی منسلک ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے 28 گواہوں کی لسٹ چالان کے ساتھ عدالت میں جمع کرادی، 27 گواہوں کے 161 کے بیانات قلمبند ہونے کے بعد چالان کے ساتھ منسلک ہیں۔سابق سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان، سہیل محمود سمیت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمزی بھی ایف آئی اے کے گواہوں میں شامل ہیں جب کہ سائفر وزارت خارجہ سے لیکر وزیراعظم تک پہنچنے تک تمام چین گواہوں میں شامل ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس:آصف زردارییوسف رضاگیلانی ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو 24 اکتوبرکو ذاتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قراردونوں شخصیات کا ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیشرفت؛ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی 24اکتوبر کو طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24اکتوبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی قصور وار قرارکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس کھل گیا ، احتساب عدالت میں طلباسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس کھل گیا ، احتساب عدالت میں طلباسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »