سائفر کیس؛ ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں شخصیات کا ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے

ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسد عمر کو ایف آئی اے نے ملزمان کی فہرست میں شامل نہیں کیا جب کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے کے مضبوط گواہ بن گئے ہیں، ان کا 161 اور 164 کا بیان چالان کے ساتھ منسلک ہے۔ چالان میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی 27 مارچ کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ سی ڈی منسلک ہے۔ ایف آئی اے نے 28 گواہوں کی فہرست چالان کے ساتھ عدالت میں جمع کرا دی ۔ 27 گواہوں کے 161 کے بیانات قلمبند ہونے کے بعد چالان کے ساتھ منسلک کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار11 مقدمات کا چالان جمع، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ و دیگر بھی قصوروار قرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس:عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماچالان میں قصور وار قرارپولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمودالرشید اور یاسمین راشد کو چالان میں قصور وار قرار دے دیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگکراچی : ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم نے ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4گاڑیاں ضبط کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار شوروم مالکان کے گرد گھیرا تنگکراچی : ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل ٹیم نے ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کیس میں ایک شوروم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 4گاڑیاں ضبط کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »