ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق سوال پر وزیراعظم مسکرادیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن اور موجودہ بحران ختم ہونے سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا

پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلی جنس کے نئے سربراہ کی تقرری سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے مسکرادیے۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی بنانے کی اطلاع سامنے آئی تھی تاہم تاحال ان کی تقرری نہیں ہوسکی۔وزیراعظم نے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کیا۔ وزیراعظم آفس نے اراکین قومی اسمبلی کو ٹیلیفون کرکے فوری طور پر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے بلالیا۔ جس پر ارکان نے شکوہ کیا کہ اپنے حلقوں میں تھے اتنی جلدی کیسے...

وزیراعظم جب اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال کیا کہ وزیراعظم صاحب ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن کب آئے گا اور موجودہ بحران کب ختم ہوگا؟۔ اس پر وزیراعظم عمران خان مسکراتے ہوئے جواب دیے بغیر کمیٹی روم میں داخل ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر میاں سانپ کے بیانیے اور خان سانپ کی موجودہ صورتحال کو دیکھا جائے تو پٹواری اور یوتھیے کزن بنتے نظر آ رہے ہیں.. عوام انجوائے کریں ان کیلئے کچھ بھی نہیں اس میں. انٹرویو_کے_سوالات وعدہ_پورا_کرو DGISPR DGISI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کٹھ پتلی وزیر اعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل، پراسس شروع ہو چکا ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیر اعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکملاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل کرلی۔ Chor kutti Mil gaye ایک روٹین والے مشاورتی عمل کو اتنا لمبا کھینچنے کی ضرورت کیا تھی یہ مشاورت پہلے مکمل کر لیتے تو اتنی ہیجان انگیز صورتحال پیدا نہ ہوتی چلیں اچھا ھے بغض عمران میں مبتلا فسادیوں کو خوش ہونے کے چند دن تو میسر آئے ورنہ انکی حالت قابل رحم ہو چکی تھی رائےونڈ بنیادی سہولتوں سے محروم.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا اعلان آج متوقعاسلام آباد : نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا اعلان آج متوقع ہے، وزیراعظم عمران خان 3 ناموں میں سے ایک کی منظوری دیں گے۔ Very good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے انٹرویو کریں گےفواد چوہدریوزیر اعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے انٹرویو کریں گے،فواد چوہدری PMImranKhan FawadChaudhry DGISI MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ImranKhanPTI PTIofficial Interview Questionarie ..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی پر بیان عامر ڈوگر کیخلاف پارٹی کا ایکشنڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر انٹرویو دینے پر تحریک انصاف کے ایم این اے عامر ڈوگر سے وضاحت طلب کرلی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »