نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیر اعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیر اعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور نئےڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کاپراسس شروع ہوچکا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک بارپھرسول اورفوجی قیادت نےثابت کردکھایا کہ ملک کے استحکام،سالمیت ،ترقی کے لئے ادارے متحد اور یکساں ہیں۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے DG ISI کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئ تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ہے، ایک بار پھر سول اور فوجی قیادت نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد اور یکساں ہیںگذشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سول ملٹری تعلقات بہترین ہیں، حکومت اور فوج کے ایک پیج پرہونےسےسسٹم کواستحکام ملتاہے، ہمارا ایک پیج پر...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف میں کوئی ناراضی ہو ، وزیراعظم سےمتعلق بیان عامرڈوگر نے پتہ نہیں کہاں سے ایجاد کیا،وزیراعظم نے ایسی کوئی بات نہیں کہی۔ انھوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے ‏قانونی طریقہ استعمال کیاجائے گا اور تعیناتی سےمتعلق ایک دو دن معاملہ حل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رائےونڈ بنیادی سہولتوں سے محروم.

Chor kutti Mil gaye

ایک روٹین والے مشاورتی عمل کو اتنا لمبا کھینچنے کی ضرورت کیا تھی یہ مشاورت پہلے مکمل کر لیتے تو اتنی ہیجان انگیز صورتحال پیدا نہ ہوتی چلیں اچھا ھے بغض عمران میں مبتلا فسادیوں کو خوش ہونے کے چند دن تو میسر آئے ورنہ انکی حالت قابل رحم ہو چکی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل، پراسس شروع ہو چکا ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کٹھ پتلی وزیر اعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعاتنئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات ARYNewsUrdu 🇺🇲 افسوس کچھ تو فوج کے ادارے کی عزت رہنے دو،پہلے جو أرڈر ہوۓ وہ غیر قانونی ہیں جو اب قانونی راستہ اپنانا ہے،کیوں ہر چیز تباہ کرنے پر تلے ہوۓ ہیں کیا قانونی طور ہر بزدار کا کوئی ہم شکل لگانا چاہیتے ہیں ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے میں ’اختیار وزیراعظم کا ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آفس کبھی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائے گا کہ فوج کا وقار کم ہو اور سپہ سالار کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے کہ سول سیٹ اپ کی عزت میں کمی آئے۔ عمران خان ایک کٹھ پتلی کے سوا کچھ نہیں،آج بھی اپنی حکومت کی بقا کے لئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری روک کر کھڑا ھے.فیصلہ درست،لیکن جس شخص کو عوامی مینڈیٹ کے ذریعے لایا ھی نہیں گیا اس کے فیصلے کو کیسے سول سپریمیسی کے لئے فیصلہ مان لوں؟ اصل اختیار پنکی کے موکلوں کا ہے Same PAGE perception changed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدریڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے، قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری fawadchaudhry GovtofPakistan ImranKhanPTI DGISI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری زیر بحث: ’اختلاف نہیں تو حل کس بات کا؟‘ - BBC News اردوپاکستان کے طاقتور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ کون ہوگا، اس پر حکومتی موقف کے باوجود ابہام باقی ہے۔ گذشتہ ہفتے پاکستانی فوج کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن پر عمران خان کی حکومت نے تصدیق یا تردید نہیں کی ہے اور سوشل میڈیا پر یہی موضوعِ بحث ہے۔ اب سارے بیغیرت جمہوریت کے چیمپین کہاں ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »