نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا: وفاقی وزیر اطلاعات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا، وزیراعظم نے اس معاملے پر آج کابینہ کو اعتماد میں لیا۔

تفصیلات کے مطابق 6 اکتوبر کو پاک فوج کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا، وزیرا عظم ہاؤس سے تاحال اس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے۔ آج وفاقی کابینہ اجلاس میں اس سلسلے میں پھیلی افواہوں پر وزیر اعظم نے واضح کیا کہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ہم ایک پیج پر ہیں، یہ معاملہ جلد خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے پالیسی بیان میں انکشاف کیا کہ کل رات وزیر اعظم کی آرمی چیف سے طویل نشست ہوئی ہے، انھوں نے مزید کہا کہ سول اور ملٹری قیادت میں آئیڈیل، قریبی اور خوش گوار تعلقات ہیں، سول ملٹری تعلقات کا مستقبل اور اچھا...

فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاؤس کوئی بھی ایسا قدم نہیں اٹھائے گا جس سے پاکستان اور سپہ سالار کی عزت میں کمی ہو، سپہ سالار بھی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے سول سیٹ اپ کی عزت کم ہو۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا، دونوں میں اتفاق رائے ہے کہ اتھارٹی وزیر اعظم کی ہے، تعیناتی میں تمام آئینی اور قانوی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں میڈیا نے ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا قانونی طور ہر بزدار کا کوئی ہم شکل لگانا چاہیتے ہیں ؟

افسوس کچھ تو فوج کے ادارے کی عزت رہنے دو،پہلے جو أرڈر ہوۓ وہ غیر قانونی ہیں جو اب قانونی راستہ اپنانا ہے،کیوں ہر چیز تباہ کرنے پر تلے ہوۓ ہیں

🇺🇲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر وزیراعظم، آرمی چیف میں اتفاق رائے ہے: فوادبڑی دیر.کے بعداتفاق ہواہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوشل نیٹ ورکنگ کے نقصانات سے بچاؤ، انسٹاگرام کا نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلانسوشل نیٹ ورکنگ کے نقصانات سے بچاؤ، انسٹاگرام کا نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ربیع الاول کی تقاریب، نئے کرونا ایس اوپیز جاریاین سی او سی نے ملک بھر کیلئے ربیع الاول کے دوران کرونا وائرس سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں SamaaTV Ncoc politicise events, it is disgusting.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 689 نئے مریضAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آبادمیں ڈینگی کے وار تیز 113 نئے کیسز رپورٹاسلام آبادمیں ڈینگی کے وار تیز، 113 نئے کیسز رپورٹ Islamabad Dengue DengueOutbreak Pakistan DengueFever Patients Infected OfficialNcoc GovtofPakistan dcislamabad Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹاپے کی وجہ بننے والے 14 نئے جین دریافت - ایکسپریس اردونودریافت شدہ جین میں سے تین ایسے ہیں جنہیں بے عمل کرکے خود فربہی کو روکا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »