بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون لیفٹیننٹ نے گھریلو مسائل کے باعث خودکشی کی تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس

بھارتی میڈیا کے مطابق 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے ریاست مہاراشٹرا میں ملٹری انٹیلیجنس ٹریننگ اسکول میں خودکشی کرلی، خاتون لیفٹیننٹ کی لاش ٹریننگ اسکول کے کمرے سے برآمد ہوئی جہاں انہوں نے گلے میں ڈوپٹہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون لیفٹیننٹ کا تعلق اترکھنڈ سے ہے اور ان کو جے پور میں تعینات کیا گیا تھا، خاتون لیفٹیننٹ کی شادی بھی کرنل رینک کے آفیسر سے ہوئی تھی جس کے ساتھ طلاق سے متعلق معاملات چل رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون لیفٹیننٹ نے خودکشی اپنے گھریلو مسائل کے باعث کی تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Police case ko mazeed investigation krhi hy yaha kbi suna hy k police barracks kia colony me b nhi jasakti.

Very bad

majorgauravarya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیافیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے 35سال کی عمر میں 11بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون نے 35سال کی عمر میں 11بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا ہے۔ دی سن کے مطابق امریکی شہر نیویارک کی رہائشی اس یہ امریکن خواتین بھی بس ایویں ای ہوتی ہیں، نہ صحت کا خیال رکھتیں ہیں نہ فیگرز مینٹین، ایسی لاپرواہ امریکن خواتین کا پاکستان میں داخلہ بند کیا جائے!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ؟مولانا نے اندر کی خبر دیدی05:23 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا مسئلہ Ye iblees kb jan chhorega
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر کردیاسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا فیصل کی بہو نیہا ملک نے طلاق کی خبروں کو جعلی قرار دیدیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیاشیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔  جیو نیوز کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی سکول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »