ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی پر بیان عامر ڈوگر کیخلاف پارٹی کا ایکشن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی پر بیان ،عامر ڈوگر کیخلاف پارٹی کا ایکشن

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے حوالے سے بیان دینے پر تحریک انصاف کی قیادت عامر ڈوگر سے ناراض ہے ۔پی ٹی آئی قیادت کا موقف ہے کہ عامرڈوگرکو قومی سلامتی امورپرمحتاط رویہ اختیار کرناچاہیےتھا۔تحریک انصاف کے مطابق قومی سلامتی پرسول

وعسکری قیادت میں ہم آہنگی ہے،عامر ڈوگر کے انٹرویو سے سیاسی سطح پرغلط تاثر پیدا ہوا۔پی ٹی آئی نے کہا کہ سوشل میڈیا پربھی عامر ڈوگر کے انٹرویو کاغلط استعمال ہوا۔ پارٹی قیادت نے کہا کہ اجلاسوں کی تفصیلات فراہم کرناوزارت اطلاعات اورترجمانوں کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے پاک فوج میں تبادلوں اور ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ اور کھوتا لد کر گیا...... Phir kis baat ki dair hy PM sb se kisi ne pocha h kia ya khud he bata rhy h k bary sb se koi aitraz nahi h..plz think.about it
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی اتھارٹی وزیراعظم ہیںفواد چودھر یوفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے قانونی طریقہ اختیار کیا جائیگا۔ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی اتھارٹی وزیراعظم per faisla COAS ka InshaaaALLAH Very good but I think last 4-5 days you were thinking who’s responsibility is this? Fawad chudary sab sa bara Munafiq insan ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کیلیے 3سے 5نام آئیں گے، عامر ڈوگر - ایکسپریس اردووزیر اعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں،معاون خصوصی برائے سیاسی امور و قومی اسمبلی اس جھوٹے لفافے کی ہر خوبی جھوٹ نکلی وزیر آعظم آگ سے مت کھیلو جل جاو گے۔ اپنے علاقہ میں رہو شہر کی طرف مت بھاگو۔ یہ مثال تو آپ نے سنی ہی ہوگی۔ اور آپ ملتان اپنے حلقے میں کب آئیں گے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت مکملAppointment of DG ISI, consultation between PM and Army Chief completed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصولبہت سوچ سمجھ سے کام لینا چاہیے آئی ایس آئی پاکستان کے لیے کلیدی کردار رکھتے ہیں خان صاحب عوام پہ ایک احسان عظیم کریں۔ یہ ادارہ اب نام کا ھی رہ گیا ھے۔ اور جس کے جی میں آتا ھے اس پر بھونکنا شروع کر دیتا ھے۔ آپ یہ ادارہ ھی ختم کر دئیں۔ بھارت جیسے تھرڈ کلاس ملک کی فوج پاک فوج کی پتلؤنیں اتار لے گی ۔۔۔فوجی دئیے پتلونیں نہ دی ۔۔۔۔۔پھر پنگے افغانستان سے ملک مروانے والی بات ھے دہیاڑی کے چکر میں۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »