ڈی جی نیب لاہور اور راولپنڈی کو ہٹا دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی نیب لاہور اور راولپنڈی کو ہٹا دیا گیا Nab Lahore GovtofPakistan

نیب میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کر دیے گئے۔ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہورتعینات کر دیے گئے۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سے بھی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کا تبادلہ

راولپنڈی کر دیا گیا۔ عرفان منگی کو ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا۔ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کی جگہ نعمان اسلم کو ڈی جی نیب بلوچستان لگا دیا گیا۔ مسعود عالم خان نئے ڈی جی نیب سکھر ہوں گے۔فیاض احمد قریشی نئے ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیے گئِے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan NRO2 being completed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلےڈی جی نیب لاہور بھی تبدیلتفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیاہے ، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو عہدے سے ہٹادیا گیاڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کوایک بار پھرعہدے سے ہٹادیا گیا، نوٹی فکیشن جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu ہمیں پڑھایا گیا تھا کہ شیخ مجیب الرحمن غدار تھا- آج بنگلہ دیش کا زر مبادلہ 80 ارب ڈالر ہے اور ہمہارے خزانے میں صرف نیوٹرلز اور ترانے ہیں. پنجاب_پھر_کپتان_کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور قعم کو تو عمران خان نے بہت پہلے بتا دیا تھا کے جب یہ چور ڈاکو اقتدار میں ہوں گے تو سب سے پہلے یہ نیب کو ختم کریں گے اپنے من پسند لوگ لگا کر اپنے اکرپشن کیسز ختم کریں گے یہ نوں لیگ سمجھتی ہے کہ عوام سوئی ہوئی ہے ImranARaja1 Where is honesty why changing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 9 دہشتگرد گرفتارترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ ، دھماکہ خیز مواد ، پرائمہ کوڈ ، آئی ای ڈی بمب برآمد کرلیا گیا ۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن 9 دہشتگرد گرفتار خودکش جیکٹس بارودی مواد برآمدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے  پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 9دہشتگرد گرفتار کر لیے،دہشت گردوں کے قبضے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹک اپنے وائرل گانوں کی پہلی سی ڈی جلد ریلیز کرے گا - ایکسپریس اردوسی ڈی اور وینائل کی صورت میں ٹک ٹاک نغموں اور گانوں کو مکمل آرکسٹرا کے ساتھ جاری کیا جائے گا CD ? Koi leta hy aj kal?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اب کوئی جتھا اسلام آباد ڈی چوک نہیں آسکتا، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوفسادی ٹولے کو میرا پیغام ہے کہ اب نئی آنسو گیس خرید لی ہے، رانا ثنا اللہ پہلے بھی یہ بڑھکیں ماری تھی پھر وہ پہنچ گئے تھے Tujai Maalikan nai sirf filhal bhonknai ka hukam diya hai awara nasal kai kharishzada bawlai Munshon walai kuttai مشکل فیصلہ یہ نہیں کہ آپ غریب کی خشک روٹی آدھی کر دیں بلکہ مشکل فیصلہ یہ ہے کہ آپ اپنے پراٹھے کا گھی آدھا کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »