سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن 9 دہشتگرد گرفتار خودکش جیکٹس بارودی مواد برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، 9 دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس بارودی مواد برآمد

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"نے سی ٹٰی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ کارروائیاں گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان، راولپنڈی میں کی گئی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

،گرفتار دہشت گردوں میں یعقوب، عبدالصمد، بلال، عارف، امین ، فاروق اور آصف شامل ہیں اور ان میں سے 2 کا تعلق لاہور سے ہے،ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا ہے کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 9 دہشتگرد گرفتارترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ ، دھماکہ خیز مواد ، پرائمہ کوڈ ، آئی ای ڈی بمب برآمد کرلیا گیا ۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان:دہشتگردوں کی پولیس پر فائرنگ، سی ٹی ڈی کا افسر شہیدپولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گردہلاک ہوا جبکہ ایک زخمی دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ انا للہ واناالیہ راجیون اللّہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں ملیں تو پوزیشن کیا ہوگی؟25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے پر پی ٹی آئی کےایم پی اے158رہ گئے، پی ٹی آئی کے 158، ق لیگ کے10ارکان مل کر اپوزیشن کے168ایم پی اے بنتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق عدالتی فیصلہ: (ق) لیگ اور پی ٹی آئی نے درخواستیں تیار کرلیںدونوں جماعتوں کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواستیں آج سپریم کورٹ میں دائر کی جائیں گی حیرت ہے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند فوجی نہیں بچا جو غدار باجوے، اسکے سسر اعجاز، سمدھی مٹھو کباڑیے، غدار ندیم انجم اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں کو جہنم واصل کر لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیامسلم لیگ (ق) نے بھی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپنی درخواست تیار کرلی ہے مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan chparvezelahi MoonisElahi6
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو پنجاب میں 5 مخصوص نشستیں ملنے پر نمبر گیم کیا ہوسکتا ہے؟اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 5 سیٹیں حاصل کرکے بھی پی ٹی آئی اقلیت میں رہے گی اور حکومتی اتحاد کو 3 ووٹوں کی برتری حاصل رہے گی۔ ککڑی ختم سمجھو پھر الٹا کرلو سیدھا کرلو۔ عمران نے پاکستان کے خاتمے کے لئے چارسالوں میں جو کیا عوام کو سب پتہ چل چکا ھے۔ اس سے تو چورڈاکو ہی اچھے تھے یہ حالات تو کبھی نہ بنے۔ عمران کے مقدر میں زلت ورسوائی کے علاوہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »