پی ٹی آئی کو پنجاب میں 5 مخصوص نشستیں ملنے پر نمبر گیم کیا ہوسکتا ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کو پنجاب میں 5 مخصوص نشستیں ملنے پر نمبر گیم کیا ہوسکتا ہے؟

25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے پر پنجاب اسمبلی میں ممبران کی تعداد346 رہ گئی ہے، حکومتی جماعت مسلم لیگ کے پاس 165 سیٹیں ہیں، پیپلز پارٹی کے 7، آزاد 3 اور راہ حق پارٹی کا ایک ووٹ بھی لیگ کے پاس ہے ، انہیں ملا کر حکومتی اتحاد کے ووٹوں کی تعداد 176 ہے۔

موجودہ صورتحال میں پی ٹی آئی کے 158، لیگ کے 10 ارکان ملا کر اپوزیشن کے168 ایم پی اے بنتے ہیں، پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں مل بھی جائیں تو اپوزیشن اتحاد کی تعداد 173 بنتی ہے جو حکومتی اتحاد کے 176 ووٹوں سے تین ووٹ کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الٹا کرلو سیدھا کرلو۔ عمران نے پاکستان کے خاتمے کے لئے چارسالوں میں جو کیا عوام کو سب پتہ چل چکا ھے۔ اس سے تو چورڈاکو ہی اچھے تھے یہ حالات تو کبھی نہ بنے۔ عمران کے مقدر میں زلت ورسوائی کے علاوہ کچھ نہیں۔

ککڑی ختم سمجھو پھر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کو جھٹکا، سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئےپیپلز پارٹی کو جھٹکا، سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے arynewsurdu pakistankiawazary جو سیدھے راستے پر آنا چاھتا ھے اللہ اس کو توفیق عطا کرتا ھے ۔ یہ اللہ کا انسان پر بھت بڑا احسان ،رحم ،جعم اور فضل ھے کہ کسی انسان کا سویا ھوا ضمیر جاگ جائے ۔۔۔ برگیڈیر راشد کی مصروفیات کی وجہ سے لوہار ہایکورٹ حمزہ کیس کا فیصلا آج بھی نہ سنا سکی کل باجوہ صاحب سے پوچھ کر فیصلہ کیا جائے گا ۔ ایک فیصلہ انسان کرتا ہے اور ایک میرا اللّٰہ کرتا ہے بہتر وہی ہوتا ہے جو میرا اللّٰہ کرتا ہے اس کے سوا کسی کو طاقت نہیں کہ وہ ایک پتا بھی ہلا سکے انشاء اللہ اللّٰہ بہت بہتر کرے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو پریڈ گراﺅنڈ میں مشروط جلسے کی اجازت مل گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 2 جولائی کو پریڈ گراﺅنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی ۔ نیوٹرل کہتا ہے ہمیں سیاست میں مت گھسیٹو اور خود سیاست کو گھسیٹے جارہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئیGood 👍 Ghareeb Admi Hakoomat ko duaain daity huey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ جلسے کی مشروط اجازت مل گئیپی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ جلسے کی مشروط اجازت مل گئی arynewsurdu Pakistan zindabad ImranRiazKhan Lekin Ijazat ko GHQ ki manzori se q mashroot kiya gya? 🥳🥳 Yeh Cheez 🇵🇰✌️🇧🇫
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے سعید آفریدی نے استعفیٰ دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف  کے کراچی سے رکن سندھ اسمبلی  سعید احمد آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا ۔ نجی ٹی وی 24
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کو 5 مخصوص نشستیں ملیں تو پوزیشن کیا ہوگی؟25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے پر پی ٹی آئی کےایم پی اے158رہ گئے، پی ٹی آئی کے 158، ق لیگ کے10ارکان مل کر اپوزیشن کے168ایم پی اے بنتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »