ٹک ٹک اپنے وائرل گانوں کی پہلی سی ڈی جلد ریلیز کرے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے مرحلے میں 18 گیتوں کی سی ڈی ریلیز کی جائے گی مزید پڑھیے: expressnews

ٹک ٹاک نے اپنے وائرل ہونے والے گانوں اور دھنوں کی پہلی سی ڈی بنانے اور فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو: فائلٹک ٹاک نے اپنی مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک اور دلچسپ پیشکش کی ہے، جس کے تحت ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والے مشہور نغموں اور گانوں کی ایک سی ڈی اور وینائل ریکارڈنگ باقاعدہ طور پر جاری کی جائے گی جس کے لیے کئی اہم کمپنیوں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

ان گانوں کو مکمل لوازمات یعنی آرکسٹرا کے ساتھ دوبارہ بہتر معیار کے ساتھ ریکارڈ کرکے اس کی سی ڈی اور وینائل تیار کرکے فروخت کی جائے گی۔ ٹک ٹاک نے اس کے لیے باقاعدہ طور پر وارنر کلاسک کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ اور پہلے مرحلے میں 18 گیتوں کی سی ڈی ریلیز کی جائے گی۔ اگرآپ نے ٹک ٹاک پر کچھ وقت گزارا ہے تو آپ ’نو روٹس‘ نامی مقبول ترین گیت سے آشنا ہوں گے جو اب تک 13 لاکھ ویڈیوز میں استعمال ہوا ہے اور اسے ایلس مارٹن نے گایا ہے۔ اسی طرح پیانو پر بجائی گئی ایک دھن ’پیسس‘ کو 34 لاکھ افراد نے استعمال کیا جسے ڈینیلو اسٹینکووچ نے ترتیب دیا ہے۔

ٹک ٹاک پر ہلکی بانسری کی موسیقی والی ایک میوزیکل ویڈیوو ’منکیز اسپننگ منکیز‘ کو بھی دو کروڑ 70 لاکھ افراد نے اپنی ویڈیو میں استعمال کیا ہے اور اسے بھی ٹک ٹاک سی ڈی میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ مزید چھ ایسے گانے بھی شامل کئےجائیں گے اور یہ البم 8 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ دوسری جانب ’ٹک ٹاک کلاسکس: میمز اینڈ وائرل ہٹس‘ اگست سے میں دستیاب ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CD ? Koi leta hy aj kal?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چھٹی لہر این سی او سی نے نئےایس او پیز جاری کر دئیے11:39 AM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں تیزی آنے کے بعد  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873.. Murshid overseas teady ha .fakir na karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیونٹوں کی سونے کی چین چرانے کی ویڈیو وائرلسونے کی چین کا بوجھ اٹھائے چیونٹوں کے اس قافلے کو عین موقع پر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا The gold chain owner is diabetic لگتا یہ چونٹیاں ن لیگ کی تھیں ۔۔ بڑی سیانی نکلیں چوروں کی حکومت میں چرانے والی ویڈیوز اچھی ہوتی ہیں صحت کے لئے بھلے چیونٹیاں ہی کریں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ڈولی کی ایک نئی ویڈیو وائرلتفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ٹک ٹاک پر 12 ملین فالوورز مکمل ہونے پر جشن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ڈولی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »