وزیرِ اعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ انڈسٹریل بالخصوص ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی سپلائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔ لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق ا

جلاس ہوا جس میں معاون انڈسڑیل اور ایکسپورٹ سیکٹر کے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

صوبائی وزیر ملک احمد خان، متعلقہ وزارتوں کےحکام اور ٹیکسٹائل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے صنعت کار بھی اس اجلاس میں شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا ملک میں بند پاور پلانٹس بحال کرنے کا حکموزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بند پاور پلانٹس فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے لوڈشیڈنگ کی وجوہات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم دفتر کی میڈیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے GovtofPakistan کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وقت نیوز چینل آجکل کس سیٹیلائٹ پہ چل رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قائد اعظم سولر پاور کمپنی میں بے ضابطگیوں پرتحقیقات کا آغازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ اینٹی کرپشن نے قائد اعظم سولر پاور کمپنی میں بے ضابطگیوں کے انکشاف پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا وفاقی کابینہ کے ممبران کو بھجوا دیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں لوڈ منیجمنٹ پلان پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی پرانی کہاوت ہے 'کہ آلو بکے نہ بکے گدھے نے شہر تو دیکھ لیا' ملک آباد ہو یا اُجڑے شوباز نے وزارت عظمیٰ تو دیکھ لی جیو نیوز والوں گنتی آتی ہے تو گن لو 🤭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکم نامہ وزیر اعظم نے معطل کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر مسافروں سے 50 ہزار تک فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی وصولی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے حکم نامہ Es se aam aadmi ko kia gharz😡 Ashyae khurd o nosh ki qeemtain kam kardain🤨
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں ملاقات. ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو. خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »