ڈی ایچ اےسمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ڈی ایچ اے) کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی مزید پڑھیے: expressnews

ہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

ہائیکورٹ نے درخواست گزار سے حتمی دلائل طلب کرلیے۔ شہری محمد طارق نے بتایا کہ ڈی ایچ اے نےتمام ادائیگی کے باوجود الاٹمنٹ منسوخ کردی۔ سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا کہ ڈی ایچ اے فیز ون اسلام آباد میں نہیں پنڈی میں ہے، عدالتی دائرہ اختیار نہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بدقسمتی سےڈی ایچ اےسمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے، یہاں سپریم کورٹ بھی ہاؤسنگ سوسائٹی چلا رہی ہے آرمی کوکیاکہیں، سب کو اسلام آباد میں پلاٹ چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد, سیاسی معاملات عدالت لانے پر شیخ رشید کی سرزنشاسلام آباد: ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید78 مثبت کیسز رپورٹ، 83 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد (دنیا نیوز) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 418 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہعمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیل: RanaSanaullahPK Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Ja mooh to ja k RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Qatla RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan تجھے کنجر کے بچے سزائے موت ہوگی انشاءاللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ قرار دیدیا، تحقیقات کا حکمعدالت نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ قرار دیدیا، تحقیقات کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان خوش قسمت ہے کہ ہمارے یہ 3 کھلاڑی ٹیم میں نہیں برطانوی ہائی کمشنر کی نجی ٹی وی سے گفتگواسلام آباد (ویب ڈیسک ) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ہے کیونکہ انگلش کرکٹ ٹیم میں بین سٹوکس ، جوز بٹلر اور جونی بیئر اسٹو شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس: مولانا فضل الرحمان کا جلد پی ڈی ایم اجلاس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا اجلاس بلا کر پالیسی امور کو اپ ڈیٹ کریں گے، آئین کے مطابق اداروں کی ساکھ کو بحال کیا جائے گا، مولانا PDM کو جھٹکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »