اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ قرار دیدیا، تحقیقات کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ قرار دیدیا، تحقیقات کا حکم ARYNewsUrdu

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کے معاملے پر جیل کو حراستی کیمپ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

اسلام آباد کی عدالت عالیہ کا کہنا ہے کہ قیدی کی جانب سے دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات بادی النظر میں بے بنیاد نہیں ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوتی ہیں، خفیہ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کو قانون کے مطابق چلانے کے بجائے حراستی کیمپ بنا دیا گیا ہے۔

عدالت نے قومی انسانی حقوق کمیشن کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی انسانی حقوق کمیشن کے ممبر پنجاب تحقیقاتی رپورٹ جلد سے جلد اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد, سیاسی معاملات عدالت لانے پر شیخ رشید کی سرزنشاسلام آباد: ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ غیر شرعی قرار دے دیااسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کو غیر شرعی قرار دے دیا ہے۔اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ جب مجھے پتا چلا تو میں چکوال میں تھا میں نے آئی جی اسلا م آباد کو فون کیا ‘ سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کا عدالت میں بیاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ قتل میں سینئر صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جبکہ مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیدیوں پر تشدد اور بدسلوکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت کئی اہلکار معطلراولپنڈی (ویب ڈیسک) سینڑل جیل اڈیالہ میں اسیران سے بدسلوکی اور تشدد و کرپشن کی شکایات کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد حسرت حسین کو معطل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews نیب کا کچھ بھی نہ کرنے کا فیصلہ سرجری کروانے جارہی دھوکے باز؟ جعلی منہ والی؟ Overseaspakistani , happy, 🦊 MaryamNawaz ,,, passport expired hahaha 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی آڈیو لیک کو سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو صحافت_چھوڑو_دلالی_کرو انشاءاللہ یہ سارے چور جیلوں میں جاینگے Right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »