پاکستان خوش قسمت ہے کہ ہمارے یہ 3 کھلاڑی ٹیم میں نہیں برطانوی ہائی کمشنر کی نجی ٹی وی سے گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان خوش قسمت ہے کہ ہمارے یہ 3 کھلاڑی ٹیم میں نہیں ، برطانوی ہائی کمشنر کی نجی ٹی وی سے گفتگو

نجی ٹی وی"جیو نیوز" سے گفتگو میں برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان پر موجود انگلش ٹیم زبردست سیریز کھیل رہی ہے ، دونوں جانب سے تہلکہ مچانے والے میچز کھیلے جا رہے ہیں تاہم پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس ، جوز بٹلر اور جونی بیئر اسٹو شامل نہیں ۔

خیال رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے ، دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے ابتدائی 4میچز کراچی میں کھیلے جا چکے ہیں جبکہ بقیہ3 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔ اب تک کھیلے گئے 4 میچز میں سے 2 پاکستان جبکہ 2 انگلینڈ کی ٹیم جیت چکی ہے اس طرح سیریز 2 ، 2ے برابر ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے کرناٹک تک: انڈیا میں سبھی ایران میں خواتین کے احتجاج کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوایران اور کرناٹک دونوں میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ خواتین کی پسند کیا ہے اور ریاست کو یہ کنٹرول کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ Hindutva assholes کیونکہ انڈیا ایک شیطان 😈 ملک ہے جو کہ چاہتا ہے کہ وہاں پر میرا حکم چلے لیکن یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ مسلمان کے اپنے رسم رواج ہیں جو کہ اسلامی ہیں انڈیا چاہتا ہے وہاں ہندوستان کا قانون ہو چلے کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مزاحمت کرتے ہیں ۔ پوري سنڌ ۾ 2021 آئي بي اي پاس PST ۽ JEST استادن سان ماٽيلي ماءُ وارو سلوڪ بند ڪيو ميرٽ لسٽ ۾ شامل ڪري اوور آل 33 کان 39 وارن کي آفر آرڊر ڏنا وڃن ھڪ_سنڌ_ھڪ_پاليسي AppointAll33PassCandidates BBhuttoZardari sardarshah1 MuradAliShahPPP AkbarLaghari5
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میں پیسے نہیں مانگ رہا تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا مبینہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد سیاست میں ہنگامہ سا برپا ہے جس میں پی ٹی آئی کے جب مخالف پارٹی اچھی رقم دے رہی ہے تو کیا ضرورت ہے ڈیل کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی وجہ سے کرن جوہر کو شرمندگی کب محسوس ہوئی؟بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر نے بتایا ہے کہ میرے لئے یہ تسلیم کرنا بہت شرمناک ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مجھے نہیں بلایا گیا تھا۔ DailyJang 1999
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شہزادی ہیں قانون سے اوپرہیں جو مرضی کر سکتی ہیں, آڈیو لیکس کی مزید اقساط بھی آنے والی ہیں: عمران خانمریم نواز شہزادی ہیں قانون سے اوپرہیں، جو مرضی کر سکتی ہیں, آڈیو لیکس کی مزید اقساط بھی آنے والی ہیں: عمران خان تفصیل: Lahore ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI PTI PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK جہو ٹ کی با دشا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی اے سی نے نیب سے خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والی کی لسٹ طلب کر لییہ بات میں تمام سیاسی لیڈرز سے کررہا ہوں کہ ہیلی کاپٹرز جلسے جلوسوں کیلئے نہیں ہوتے ان پر عوام کا پیسہ خرچ ہوتا ہے: نور عالم خان اس لوٹے کو بہت جوتے پڑنے والے ہے، صرف ایک مرتبہ KPK جاکر دیکھاۓ خوشبو لگا کے 😆 اسکی پھرتیاں چیک کرو۔۔۔ آگ لگی ہے بستی میں۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »