عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے مزید پڑھیے: expressnews

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27 ڈالر کے اضافے سے 1651 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2200 روپے اور 1886روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے اور فی دس گرام قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 86 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 1560 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 8.58 روپے کی کمی سے 1337.44 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقللاہور کے مقامی اسپتال میں نسیم شاہ کے مختلف ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں: ذرائع Allah khair اللہ تعالیٰ نسیم شاہ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 Allah khair
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکہ برطانیہ کی وفات کا شاہی سوگ ختم، شاہ چارلس کا نیا مونوگرام بھی جاریمونوگرام میں C چارلس ،R ریکس اور III کا سائن چارلس تھری کا اظہار ہے، سائیفر کے الفاظ سونے سے بنائے گئے ہیں۔ Kursy ao tambwan e akhwa ka? nasirzaman17
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 1850 روپے مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 1850 روپے مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ریسٹورینٹ میں آتشزدگی سے17 افراد ہلاک اور 3 زخمی - ایکسپریس اردوچین میں آتشزدگی کا ایک ماہ میں یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشخبری؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردورواں برس خام تیل کی قیمت 65 ڈالر جبکہ آئندہ برس کے اختتام تک 45 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے، بلوم برگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »