عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 1850 روپے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 1850 روپے مہنگا Goldprice

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر میں 13 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 624 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی ، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1850 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2.90 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 1.50 روپے کی کمی ہوگئی Bakwas news. بڑے سیانے بنتے ھو او وہ زمانے گئے جب اس قوم کو ایسی جھوٹی خبریں دکھا کر پاگل بنا لیتے تھے اچھا ایسی بات تھی تو ملک سے جاتے ہی نا، 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران:ملک گیراحتجاجی مظاہروں اور کریک ڈاؤن میں 76 افراد ہلاکایران:ملک گیراحتجاجی مظاہروں اور کریک ڈاؤن میں 76 افراد ہلاک Iran Protest CrackDown Nationwide Killed Police Tehran Iran IRIMFA_EN Iran_GOV Amirabdolahian
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر مزید تین روپے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3.11 روپے کی کمی سے 233.90 روپے کی سطح پر بند ہوا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو بھی لیک ہو گئی12:52 PM, 28 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہو گیا ہے اور اس بار Dajjal (Antichrist) will emerge 11 years after the beginning of World War 3. WorldWar3 will last 4 years, 1 billion people will die. Then there will be 7 years of peace. Finally, 2 to 2.5 billion people will perish in the war against Dajjal (antichrist)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کشتی حادثہ : 39 افراد کی لاشیں مل گئی، 51 لاپتہبنگلہ دیش کے پنچ گڑھ ضلع میں کشتی کے ہونے والے اندوہناک حادثے میں اب تک 39 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »