ڈینگی اسپرے ودیگر سامان کی خریداری: پنجاب حکومت سےجواب طلب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی اسپرے اور دیگر سامان کی خریداری سے متعلق پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 12 mins agoلاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی اسپرے اور دیگر سامان کی خریداری سے متعلق پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

بدھ 20اکتوبر کو جسٹس شاہد کریم نے ڈینگی اسپرے اور دیگر سامان کی خریداری کے لیے ٹینڈر کے خلاف دائر اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مہنگے داموں اسپرے اور دیگر سامان کی خریداری کا ٹینڈر کیا گیا جبکہ مخصوص کمپنوں کو نوازنے کے لیے مہنگے داموں ٹینڈر جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ لاہور میں رواں سال ڈینگی کے کیسز 5ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے دیگر شہروں میں بھی ڈینگی کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ArshadAliUmar ن لیگ کو بھی جاری کیے تھے یا یہ سہولت صرف عمران خان کیلئے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: ڈینگی بے قابو 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی کا شکارراولپنڈی: ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی کا شکار Rawalpindi Dengue OutofControl nhsrcofficial fslsltn OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial fslsltn OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan Reham kr allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگامریضوں میں اضافہ2 جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا،مریضوں میں اضافہ،2 جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan DengueFever Dengue Punjab Patients Deaths GovtofPakistan GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid OfficialNcoc UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے اموات کی تعداد21ہوگئی، -صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،صوبے میں ڈینگی نے مزید 2 جانیں لے لیں جس کے بعد رواں سال اموات کی تعداد اب معافی مانگ لی نہ کنجروں اللہ بہت ناراض لگتا ہے۔ کرونہ میں کمی آئ تو ڈینگی سر اٹھانے لگا۔ اللہ کو راضی کرنا ہوگا ورنہ انجام اچھا نظر نہیں آرہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈینگی کیسز کی تعداد 5ہزار سے متجاوزلاہور ميں ڈینگی کیسز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ خيبر پختونخوا ميں بھی مجموعی کيس چار ہزار سے بڑھ چکے ہيں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »