ڈیرہ اسماعیل خان میئرشپ الیکشن: علی امین گنڈاپور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹی مئیرشپ کے لیے وفاقی وزیر علی امین کے بھائی عمر امین گنڈا پور اور پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی آمنے سامنے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈیرہ اسماعیل خان میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 2 سیاسی مخالفین علی امین گنڈا پور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی۔

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی مئیرشپ کے لئے وفاقی وزیر علی امین کے بھائی عمر امین گنڈا پور اور پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کنڈی آمنے سامنے ہیں۔ مئیر شپ کے لئےجمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار کفیل نظامی، ن لیگ کے ملک ریحان، اے این پی کے عمر خطاب اور دیگر امیدوار بھی دوڑ میں شامل ہیں۔ یہ امیدوار ایک دوسرے پر موروثی سیاست، حکومتی مشینری کے استعمال اور پیسوں کی چمک کے الزامات بھی لگا رہے ہیں۔عوام بھی اپنے مسائل کا حل الیکشن کی ہار جیت سے پہلے کیش کرانے کو وقت کی پکار قرار دیتے ہیں۔

19 دسمبر کو جیت کا ہما کس کے سر بیٹھتا ہے معلوم نہیں لیکن عوام امیدواروں سے اپنے مسائل کا حل ہار جیت سے پہلے مانگ ریے ہیں، یعنی کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور کی جلسے میں سرعام دھمکیاں۔۔۔ویڈیو سامنے آگئی!علی امین گنڈاپور کی جلسے میں سرعام دھمکیاں۔۔۔ویڈیو سامنے آگئی!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن پر علی امین گنڈا پور کا دھمکی آمیز بیانبلدیاتی الیکشن پر علی امین گنڈا پور کا دھمکی آمیز بیان ARYNewsUrdu مونچھیں تو آپکی گئیں مگر آپ اتنے حیا دار ہیں؟ رہا سوال مہنگائی کا تو بھائی آپ کی توند تو دن بدن بڑی ہورہی ہے، کھانا کم کردو آپ بھی، یا صرف دوسروں کو ہی نصیحت کی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار امانت علی کے والد استاد نزاکت علی انتقال کر گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی گلوکار امانت علی کے والد استاد نزاکت علی انتقال کرگئے۔گلوکار امانت علی نے انسٹاگرام سٹوری پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرخیاں‘ متن‘ جواد شیخ اور اوکاڑہ سے علی صابر رضویسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ’’ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ہے‘‘ اور امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح کے ٹرننگ پوائنٹس آتے رہیں گے پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حلقہء فکروفن کا بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کو خراج عقیدتریاض (وقار نسیم وامق)   سعودی عرب میں اردو ادب کے فروغ کے لئے کئی تنظیمیں میدان عمل میں ہیں اور مختلف اقسام کی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں، کہیں مشاعرہ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احمد علی خان سے ضیاالدین تک …(3)فون نیچے رکھا تو لگا ایک لمحے میں زندگی بدل گئی ہے۔ میرا اسلام آباد تبادلہ کر دیا گیا تھا۔ ایک عجیب سی سنسنی بدن میں دوڑتی محسوس ہوئی۔ میری نوکری گئی نہ میں بیروزگار ہوا۔۔۔۔۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns تین عوریں تین کہانیاں کے اقتباس سے ایک کہانی گلسرا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »