ساجد خان ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کی جیت کیلئے پُرامید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش یہی ہے کہ میزبان ٹیم کو دونوں اننگز میں آؤٹ کرلیں، پاکستانی اسپنر تفصیلات جانیے: DailyJang

بنگلادیش کی بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کرنے والے اسپنر ساجد خان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی جیت کیلئے پُرامید ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم نے 7 وکٹوں

کے نقصان پر 76 رنز بنالیے ہیںاپنی بولنگ پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچ سے بھی بہت مدد مل رہی تھی جس کا فائدہ اٹھایا۔واضح رہے کہ ساجد خان بنگلادیش کی پہلی اننگز میں ان پر قہر بن کر برسے اور حریف ٹیم کی 7 میں سے 6 وکٹیں لے اُڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ : خوف شاہین آفریدی کا تھا یہ ساجد خان کہاں سے آگئے؟ - BBC News اردوبنگلہ دیش نے جب پہلی اننگز شروع کی تو اسے پاکستانی بولروں کے ایک کے بعد ایک وار کا سامنا کرنا پڑا خاص طور پر آف سپنر ساجد خان میزبان بلے بازوں کے لیے معمہ بن گئے۔ 🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گھومتی گیندوں سے بلے بازوں کو چکرانے والے ساجد خان کی وکٹیںگھومتی گیندوں سے بلے بازوں کو چکرانے والے ساجد خان کی وکٹیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچےپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان وزیراعظم ہاؤس جاتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ میں رک گئے، بچوں سے ملاقات - ایکسپریس اردووزیراعظم کا کورنگ روڈ پر نئے کرکٹ گراؤنڈ کا جائزہ، بچوں سے ملاقات بھی کی - بچے کافی کم عمر لگتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ان میں زیادہ سرکاری ملازم یا غیر سرکاری ورکر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر رحیم یار خان میں چار خواتین قتل12:31 AM, 7 Dec, 2021, جرم وانصاف, رحیم یارخان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں چار خواتین کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »