سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی، ا س تصویر کے ساتھ سرفراز احمد نے کیپشن میں ایک شعر بھی لکھا جو کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب بھا گیا ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنی اسٹور ی پر لکھا گیا شعر کچھ یوں ہے کہ ’ہرسرفراز احمد کی اس شاعری کی تعریف میں حسن علی، رانا فہیم اشرف اور محمد رضوان خان سر فہرست ہیں۔

اِن کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کی اس انسٹا اسٹوری کو اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے سرفراز احمد کے انتخاب کی تعریف کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ٹیم کے دورہ کا جائزہ لینے آسٹریلین سیکورٹی وفد کراچی پہنچ گیاآسٹریلیا کا سیکیورٹی وفد پیر کی شب خاموشی سے کراچی پہنچ گیا جو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل کراچی، پنڈی اور لاہور میں سیکیورٹی انتظامات اور دورے کی دیگر تفصیلات کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ہزاروں افغان شہریوں، اراکین پارلیمان کے مدد کے پیغامات پڑھے ہی نہیں گئے‘ - BBC News اردودفتر خارجہ کے سابق اہلکار کے مطابق برطانیہ کی افغانستان سے انخلا کی حکمت عملی افراتفری کا شکار تھی اور خصوصی افغان انخلا ٹیم میں سے کسی نے بھی کبھی افغانستان میں کام کیا نہ ان کے پاس افغانستان کے بارے میں زیادہ معلومات تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 3 روپے 75 پیسےمہنگی کردی گئیSalahuddinBila2 is yahoodi hakoomat nain mulk ko gahroo k hatoo bech dya he gahreeb awam mutwast tabqa hkoomat ko budduain de raha he تبدیلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبراومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبر 😥
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چاول کے پانی کے طلسماتی فوائدچاول ایک ایسی غذا ہے جسے زیادہ تر لوگ پسند کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاول کا پانی جلد کے لیے کسس قدر فائدے مند ہے۔ بیوٹیشن اور کاسمیٹکس  ماہرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکانیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگیکراچی کے عوام کے لئے بجلی کابڑاجھٹکا،نیپرا نے بجلی3روپے75پیسےمہنگی KElectric Karachi Nepra Electricity ElectricityRates RatesHigh Units KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar KElectricPk SindhCMHouse GovtofPakistan MoWP15 Hammad_Azhar Mr Prime Minister Imran Khan , NTC Act & Service Structure of Engineering Technologists is pending with Ministry of Education for approval since.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »