عمران خان وزیراعظم ہاؤس جاتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ میں رک گئے، بچوں سے ملاقات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا کورنگ روڈ پر نئے کرکٹ گراؤنڈ کا جائزہ، بچوں سے ملاقات بھی کی -

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کورنگ روڈ پر نئے کرکٹ گراؤنڈ کا جائزہ لیا اور وہاں کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی۔

وزیرِ اعظم عمران خان بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس آتے ہوئے کورنگ کرکٹ گراؤنڈ میں رک گئے۔ وزیراعظم نے کورنگ روڈ پر نئے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ عمران خان نے گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں اور وہاں کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور ان سے گراؤنڈ میں کھیلنے کے لیے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بچے کافی کم عمر لگتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ ان میں زیادہ سرکاری ملازم یا غیر سرکاری ورکر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:عزیزآباد میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمارکراچی کے علاقے عزیزآباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن میں عزیزآباد بلاک آٹھ میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کی دیواریں مسمار کردی گئیں SamaaTV شرمناک ریاستی عمل ✋🏾 یہ سب الطاف حسین بھائی کا خوف ہے یہ سمجھتے ہیں کچھ دیوار گرانے سے الطاف حسین بھائی کی موحبّت عوام کے دلو سے ختم ہوجاےگی وہ دور ہے تو کیا ہوا دلوں میں ہے بسا ہوا جئے الطاف حسین بھائی punjabifoj muradabad OfficialDGISPR murdabad Bilalak80 murdabad طاقت کو خدا کا عطیہ سمجھو آج تمھارے پاس ہے تو کل کسی اور کے پاس ہوگی, اس شہر میں تمھارے بھی دفاتر اور یادگاریں ہیں اور پھر بلڈوزر ان پر بھی چلینگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیردفاع 😀 آپ کی حکومت پی ٹی آئی ہی گرائی گے کسی کو ضرورت نہیں ہے آپ کو گرانے کی ہاں جی گرے ہوئی لوگوں کو اور کیا گرانا🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاحکامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح PMImranKhan Islamabad KJSportsDrive GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial KamyabJawanPK UdarOfficial FaisalJavedKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا وفاق اور صوبے میں الگ الگ چہرہ ہے، مفتاح اسماعیل - ایکسپریس اردومسلم لیگ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد متحدہ رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو We call it 'politics' but certainly you don't know this.. with due respect. خیر سے نون لیگ کے کتنے چہرے ہیں؟ افسوس ہوتا ہے کہ لوگ ایسے نو رتنوں کوُ ووٹ کیسے ڈال جاتے ہیں! بھڑوے گھر میں آئینہ نہیں ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »