’مریم اچھا گا لیتی ہیں مگر وہ جنید صفدر کے قریب تر بھی نہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی اپنے بیٹے کی شادی میں گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مریم اور جنید صفدر کا موازنہ، کچھ سیاسی تبصرے

یہ شادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی ہے اور اس میں مریم کو سٹیج کے سامنے صوفے پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

منگل کی شام کو اپنی پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے کہا کہ اُنھیں تو بہت اچھا لگا کیونکہ ’نارمل‘ پاکستان ایسا ہی ہے۔ صحافی و کالم نگار جویریہ صدیق نے لکھا کہ مریم نواز گانے میں اچھی ہیں۔ تو اُن کے نیچے مریم کی ہم نام ٹوئٹر صارف نے کہا کہ حمزہ بہتر ہیں، مگر جنید دونوں سے ہی بہت اچھے ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا کہ باقی سب چھوڑیں، میاں صاحب کے علاوہ شریف خاندان میں سب ہی اچھی آواز رکھتے ہیں۔ اُنھوں نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ویسے یہ ان کے لیے اچھا کیریئر آپشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی اتنے برے دن آگئے ہیں کہ ایک مراثی خاندان کے گانے پر پورا ایک کالم لکھ دیا ،میری بی بی سی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ بی بی سی اردو کے عہدیداروں پر کڑی نظر رکھیں مجھے لگتا ہے بی بی سی پٹواریوں کے ہتھے چڑھ گئی ہے

Devil representative are in full swing

یہ خاندانی کام ھے ان کنجروں کا بس پرانے وقت کے جرنیلوں نے ان کنجروں کو ہم پر مسلط کر دیا یہ ان کے ہاں محفلوں میں یہی کام کرتے تھے یہ اصل جنرل رانی کی نسل ھے

آخر اپنے خاندانی پیشے کی پہچان مل گئی

BBC Urdu has nothing else to discuss?

Maryam nawaz izzat se singer ban jae khamkha politics mein hai 🤣

کون سا گانا گایا وہ بھی بتا دیتے۔۔

*For Sale* Bahria Town Lahore 🍁1 Bed apartment (545 sq ft) 🍁Brand New 🍁3rd floor Back side 🍁Sector C (211-A) 🍁99 % work is complete 🍁Ready for Transfer 🍁Rental income 2 Rs:25000 per month 🍁 55 lac Price Malik Wasim Abbas 03236512111

قوم کے غم میں گایا ہوا گانا ہے وائرل ضرور ہوگا

بقول حناپرویز بٹ کے مریم نوازطبلا اچھا بجاتی ہیں،ناچتی اچھاہیں اوراب انکےگانے کےچرچے،اس سےپہلے غیراخلاقی ویڈیوز بنانےکا اعزاز بھی انک پاس ہے،یہ ساری خوبیاں کسی سیاسی و انقلابی خاتون کے پاس تونہیں ہوتیں البتہ ایسی خاتون کو عطیہ داود کی نظم 'تم اورمیں' کی ہیروئن ہی کہاجاسکتاہے۔

جہنم میں جائیں

ملک چور گانے بھی چورا لینے کے لیے گاتے ہین پکے خاندانی چوروں کا خاندان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جنید صفدر کی شادی سے متعلق بڑی درخواست کر دیHe said that Maryam Nawaz Sharif's family should not be considered as hereditary مگر یہ پکے میراثی ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنانپریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔ But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل’تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا‘ مریم نواز کی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu MaryamNawaz PMLN مراثی ٹبر مادر چود گانے والی میراثی ہی رہتے تو ملک بچ جاتا !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »