ڈکیتی اور خاتون سے مبینہ بد سلوکی، سی پی او نے متاثرہ خاتون کو پیسے کیوں دیے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کےعلاقے تاندلیانوالہ میں پانچ ماہ قبل کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون سےمبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا

فیصل آباد میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون سے مبینہ بد سلوکی کیس میں سی پی او کی جانب سے متاثرہ خاتون کو پیسے دینے کی وجہ سامنے آگئی۔

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کےعلاقے تاندلیانوالہ میں پانچ ماہ قبل کار سوار فیملی سے ڈکیتی اور خاتون سےمبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا لیکن متاثرہ خاندان کے مطابق اُس وقت پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیاتھا۔ 21جنوری کو متاثرہ خاتو ن نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایاتھاکہ اُس کےساتھ جنسی زیادتی ہوئی لیکن بعد میں خاتون نے جنسی زیادتی کے اپنے بیان کا مطلب بدسلوکی قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفتغلام مبشر میکن نے کہا کہ متاثرہ فیملی کی انسانیت کے ناطےسرکاری فنڈ سے مالی امداد کی ہے، ایک اچھےاقدام کو منفی رنگ نہ دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی۔۔عدالت نے مجرم کو بڑی سزا سنا دیبرطانوی عدالت نےلفٹ دینے کے بعد خاتون سے زیادتی کرنیوالے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنادی ۔ مگر پاکستان میں ججز اس پر تاریخ پر تاریخ اور رشوت پر رشوت لیتے ہیں۔ وکیل اور پولیس کی تو چاندی ہو جاتی ہے۔دونوں پارٹیوں سے خوب پیسہ بٹورتے ہیں۔ Madar chod
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹرین میں سر کے بالوں سے لٹکتی خاتون کی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیمپو کی بجائے سرکے سے بال دھونے والی خاتون کیمیکلز سے بنی اشیا سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شیمپو، صابن، پلاسٹک کی مصنوعات اور دیگر ایسی چیزوں میں خطرناک کیمیکلز پائے جاتے ہیں، جو انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے ماحول کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس مبارککرپشن، محاذ آرائی، شدید مہنگائی، غربت کی لکیر کے نیچے بڑھتی انسانی تعداد، انتہا پسندی، فرقہ پرستی، عدم برداشت کی خبروں کے ہجوم میں ایک ایسی خبر بھی آئی جس سے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang Besharm bhade ,she is not on merit
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروڑوں روپے میں بچہ خریدنے کی کوشش کرنیوالی خاتون پکڑی گئیآسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں 5 لاکھ ڈالرز (یعنی 8 کروڑ روپے سے زائد پاکستانی روپے) میں بچے کو خریدنے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »