کروڑوں روپے میں بچہ خریدنے کی کوشش کرنیوالی خاتون پکڑی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں 5 لاکھ ڈالرز (یعنی 8 کروڑ روپے سے زائد پاکستانی روپے) میں بچے کو خریدنے کی کوشش کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ ہفتے منگل کے روز ربیکا لینیٹ ٹیلر نامی خاتون کو وال مارٹ میں موجود دوسری خاتون سے ان کے بچے کو مبینہ طور پر 5 لاکھ ڈالرز میں خریدنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا، ٹیلر نے مبینہ طور پر 13 جنوری کو ہیوسٹن سے تقریباً 120 میل شمال میں ایک مقامی وال مارٹ میں ایک سالہ بچے کے ہمراہ خاتون سے رابطہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر نے مبینہ طور پر خاتون کے بیٹے کے سنہرے بالوں اور نیلی آنکھوں پر تبصرہ کرتے ہوئے خاتون سے پوچھا کہ وہ اسے کتنے میں خرید سکتی...

رپورٹس کے مطابق ماں کے انکار کرنے کے باوجود خاتون نے پارکنگ تک چیختے ہوئے بچے کی قیمت لگاتے ہوئے اسے خریدنے پر اصرار کیا تاہم ماں بچے کو کار میں لیکر چلی گئی اور پولیس کو اطلاع کی جس کے بعد ٹیلر کو 18 جنوری کو گرفتار کر لیا گیاتاہم ہیوسٹن کاؤنٹی شیرف کے دفتر سے 50 ہزار ڈالرز کے بانڈ پر ٹیلر کو رہا کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر پر بچے کی فروخت یا خریداری کا الزام عائد کیا گیا ہے، جو ریاست ٹیکساس میں تیسرے درجے کا جرم ہے، جرم ثابت ہونے پر اسے دس سال تک قید اور 10 ہزار ڈالرز جرمانے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب کی جانب سے اب تک 821 ارب روپے کی ریکوریقومی ادارہ احتساب (نیب) کے ڈائریکٹر جنرل حسنین احمد کا کہنا ہے کہ نیب نے اب تک 821 ارب 57 کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u AmjadAliKhan17 Good ARYNEWSOFFICIAL سچ میں اور ہمارا حق 😭😭🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »