ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی ڈاکو موبائل فون اور نقدی چھوڑ کر آٹے کا تھیلا لوٹنے لگے، فیصل آباد کے علاقے قدرت آباد میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو شہری سے 15 کلو گرام آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ شخص عمران حیدر کے مطابق ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر تھپڑ بھی مارے، عمران حیدر نے غلام محمد پولیس کو واقعے کی رپورٹ درج کرادی۔ دوسری جانب فیصل آباد میں آٹے اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں ٹیم نے گودام پر چھاپہ مار کر آٹے کی ڈھائی ہزار اور چینی کی 2 ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل جہانیاں کے علاقے میں چور 20 بوریاں گندم کی لے کر فرار ہوگئے تھے۔

آٹے کی چکی کے مالک کا کہنا تھا کہ جب صبح ملوں پر پہنچا تو تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور بیس بوریاں گندم اور آٹے کی غائب تھیں، ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو شکایت کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا جارہا۔ واضح رہے کہ ملک میں آٹے کا بحران جاری ہے جبکہ کراچی، حیدرآباد اور لاہور جیسے بڑے شہروں میں آٹے کی فی کلو قیمت 70 روپے تک جاپہنچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lekin dako to London ma ha

Ye kesi news, 😂😂

Wo Aata chura k Chor Ho gya .... Log Mulak kha gaye Qanoon Likhtay Likhtay

لیکن ڈاکو تو ابتک لندن سے واپس نہیں آئے

اس خبر پر روئیں یا ہنسیں؟؟؟؟😆😅😂🤣😭

آج کل ARY کچھ زیادہ ہی بکواس کرنا نہیں شروع ہوگئے۔لعنت ایسی رپورٹنگ پر۔

Wo dako nahi tha is govt ki waja se majbor hogia tha bechara

واہ جو آٹے کاتھیلا چھینے وہ ڈاکو اور جو ملک کو لوٹ کے کھا جائے وہ کیا ہے

Wah kia reporting hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابقہ بیوی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ تلواربازی سے کرنے دیا جائے شہری نے امریکہ ...'سابقہ بیوی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ تلواربازی سے کرنے دیا جائے' شہری نے امریکہ کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت فیصل واڈا امریکی شہری تھے، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال؛ روٹی 60 روپے تک فروخت - ایکسپریس اردوآٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں، نان بائیوں کا موقف Serena mai ya Marriott mai ? پاکستان کی بے بس عوام پچھلے ڈیڑھ سال سے نیازی کی قیادت میں خون آشام بھیڑئیوں کے رحم وکرم پر !! بجلی گیس پٹرول سبزی گوشت سے لے کر ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور !! اب آٹا اور اس کے بعد چینی کے ذریعے عوام کی ہڈیوں کا سرمہ بنایا جا رہا ھے !!!! یہ کونسے ملک کی بات ہورہی ہے،،،؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بال لمبے کرنے کی ضد نوجوان کو موت کے منہ میں لے گئیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی میں لمبے بال رکھنے کے شوقین لڑکے نے والدہ کے اعتراض سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹے کی قیمت 75 روپے کلو تک پہنچ گئی، عوام پس گئےلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا 75 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ پشاور اور ہزارہ سمیت بیشتر شہروں میں تندور بند ہونے سے بھی لوگ پریشانی سے دوچار ہیں۔ ملتان میں آٹے کے مصنوعی بحران کے سبب عام مارکیٹ میں قلت ہونے پر شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ Kaha par ye kimat pohnch gaye...jaga ka nam ya pir koi saboot...? Fake news😡 808 کا 20 کلو تھیلا ملتا ہے میاں عامر دی بہن کی چوت میں 75 روپے ہو گیا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے آفیسر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مقرروفاقی وزارت خزانہ نے مرتضی سید کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، مرتضی سید آئی ایم ایف کے ساتھ 2004 سے منسلک ہیں۔ Pakistan is sold out to imf by niazi. Maza people come Pakistan to job tree people join job hahaaaaa گڈ گڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »