خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال؛ روٹی 60 روپے تک فروخت - ایکسپریس اردو

روٹی 60 روپے تک فروخت

21.1.2020

روٹی 60 روپے تک فروخت

آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں، نان بائیوں کا موقف

ہڑتال کی وجہ سے پشاور اور ہزارہ ڈویژن کے بیشتر تندور بند ہیں فوٹو: فائل پشاور: خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے اور بعض علاقوں میں لوگ 60 روپے کی ایک روٹی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت بڑھانے کے لیے ہڑتال کررکھی ہے۔ جس کی وجہ سے پشاور کے بیشتر تندور آج بھی بند ہیں اور عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پشاور کے چارسدہ روڈ ، فردوس روڈ اور خیبر بازار سمیت بعض نان بائیوں کے تندور کھلے کھلی ہیں تاہم وہاں ایک روٹی 60 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ نان بائیوں کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے حکومت کے مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں ہے۔ اس لئے سرکاری قیمت میں اضافہ کیا جائے۔ روٹی کی قیمت میں اضافے تک ہڑتال جاری رہے گی۔ مزید پڑھ: Express News

اس میں قصور ہمارا ہے 60 روپے میں فروخت کرنے والے سے روٹی بالکل نہ لین اور میڈیا والے ایسے لوگوں کو بے نقاب کریں Jhoot hy یہ کارنامہ میڈیا کی پھیلائی جھوٹی خبروں کے بغیر ممکن نہیں... میڈیا کا گلا دبوچنا نہایت ضروری ہو چکا ہے جھوٹ کی بھی کوئی حد ہونی چاہیے۔ ابھی میں نے دو گھنٹے پہلے 15 روپے کی دو روٹی خریدی ہیں۔

Kuch zyda hi lambi nai chori ? This media twists every news. Roti at PF Chang or other restaurants was already above 100. I just buy Roti from Tandoor in UET Society Lahore and it costed 6 PKR. Shame on you media ExpressNews for misleading and presenting chaotic situation. جھوٹوں پر ﷲ پاک کی لعنت ہو Kon bech rha 60 ki Ya tmari amma n tandoor lagaya hai gali k noker per special roti 60 ki sale krny k liye

Only only reasion jahngeer treen Rawalpondi: Just baught four roghni and four normal naan for 150. Asa to kuch nai ha

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش - ایکسپریس اردونوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے FBRSpokesperson please Take Action Okay so we will not pay taxes sad 😔

6 ki or 12 ki Jawab آج ہی اٹھ روپے کی خریدی Allah pak hm sb ko maaf kray ameen حد ھوتی ہے افواہیں پھیلانے کی۔۔۔۔ آج کیا دوپہر کو ہی گھونٹ لگا لیا ہے؟؟؟ 🍷🍷🍾 کتنا جھوٹ بولو. گے ۔۔ڈالر میں بکنے لگی ہے ۔۔۔شرم نہیں آتی ۔۔۔ Arrest those. 10 روپے کی روٹی پشاور میں 30 کی بک رہی ہے، تبدیلی کا مزہ آگیا 💥💥💥💥 😭 غریب طبقہ پس کے ہی رہ جائیں گے

Puri baat batao k ye rate sheermal ya doodh wala nan k rate hai.

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا

بکواس بند کر ہر وقت بھونکنے کی عادت ہے میڈیا کو لعنت لعنت لعنت بکواس میڈیا کتنے چاہیے 10 روپے میں ؟ جھوٹ Jaoot یہ کونسے ملک کی بات ہورہی ہے،،،؟؟؟ پاکستان کی بے بس عوام پچھلے ڈیڑھ سال سے نیازی کی قیادت میں خون آشام بھیڑئیوں کے رحم وکرم پر !! بجلی گیس پٹرول سبزی گوشت سے لے کر ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور !! اب آٹا اور اس کے بعد چینی کے ذریعے عوام کی ہڈیوں کا سرمہ بنایا جا رہا ھے !!!!

Serena mai ya Marriott mai ?

قصور میں لڑکی کی فروخت کا منصوبہ ناکام، میاں بیوی گرفتارقصور میں لڑکی کی فروخت کا منصوبہ ناکام، میاں بیوی گرفتار Kasur ChildAbuse SellingGirl Police Arrested HusbandWife pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

کراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہکراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ Read News Karachi Interbank DollarPrice Increase

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد

آٹے کی قلت کے بعد قیمتوں میں بھی اضافہ، غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئیلاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت بدستور آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام حکومت کی جانب سے سستے آٹے کے اقدامات کے نتائج کے منتظر ہیں۔ اگر مہنگائی سے نہ بھی ٹوٹی آپ لوگوں نے تھوڑ دینی ہے



ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘

UN chief reviews arrangements at Kartarpur Corridor

کپتان بدل گیا؟

’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘

‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’

Pakistan conducts successful flight test of Air Launched Cruise Missile “Ra’ad-II” - 92 News HD Plus

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 جنوری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کا شیڈول تبدیل

اگلا خبر

چیف الیکشن کمشنر نامزد ہونے والے پہلے بیوروکریٹ
عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ 14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا امریکی لکھاری 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا؟ جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا Victims of Samjhauta Express blasts continue to await justice: FO کراچی میں اموات کی وجہ سویابین ڈسٹ ہے، ڈاکٹر عطا الرحمان پاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم Prime Minister Imran Khan hints at amending social media rules & regulations - 92 News HD Plus پی ایس ایل: باؤلرز کیلئے سب سے زیادہ کامیاب لیگ سمجھوتا ایکسپریس دہشتگرد حملے کے متاثرین ابھی تک انصاف کے متلاشی ہیں: دفتر خارجہ
ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں ’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘ UN chief reviews arrangements at Kartarpur Corridor کپتان بدل گیا؟ ’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘ ‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’ Pakistan conducts successful flight test of Air Launched Cruise Missile “Ra’ad-II” - 92 News HD Plus پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا Positive FATF signs assist stock rally سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو