رن آؤٹ سے بچنے کی کوشش نے کھلاڑی کو اسپتال پہنچا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رن آؤٹ سے بچنے کی کوشش نے کھلاڑی کو اسپتال پہنچا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں رن آؤٹ سے بچنے کی کوشش میں کھلاڑی بری طرح زخمی ہوگیا، فیلڈر کی تھرو کے بعد بیٹسمین سیم ہارپر نے تیزی دکھائی تو وہ بولر سے جاٹکرائے۔

میلبرن رینے گیڈز کے سیم ہارپر کو سر پر چوٹ آنے کے سبب فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بگ بیش لیگ میں میلبرن رینے گیڈز کی نمائندگی کرنے والے سیم ہارپر مخالف ٹیم ہوبارٹ ہاریکنز کے بولر نیتھن ایلیز سے ٹکرا گئے تھے۔ ڈاکٹر ہارپر کی حالت کا جائزہ لے کر انہیں میدان سے باہر لے گئے، انہوں نے 5 گیندوں پر 6 رنز بنائے تھے جب وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

😨 Nasty collision in the middle between Sam Harper and Nathan Ellis. Play has stopped while the docs take a look at Harper

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اناڑی ڈاکوں کو لینے کے دینے پڑگئے، دلچسپ ویڈیو وائرلسوشل میڈیا صارفین نے اس واردات کو ڈکیتی کی بدترین منصوبہ بندی قرار دے دیا بے نظیر انکم سپورٹ میں عمران خان نے جو اربوں کی کرپشن پکڑی یہ کرپشن 5 سال نواز حکومت میں بھی ہوتی رہی لیکن نواز خود ڈاکو تھا اور ڈیزل مذہب فروش کو لسی ملتا تھا تو سارے چپ رہے 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں تاریخ کی درسی کتاب میں نائن الیون کا ذمہ دار سی آئی اے قرار - ایکسپریس اردوامریکا نے القاعدہ کو تشکیل دیا اور دنیا کا کوئی بھی بڑا واقعہ سی آئی اے کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا، کتاب سے اقتباس America made negative marketing against Muslims thats why, It created Islamophobia.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے روک دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو آئی جی کلیم امام کو تبدیل کرنے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی استدعا مسترد عدالت نے احسن اقبال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااسلام آباد : احتساب عدالت نے احسن اقبال کو نیب کے حوالے کرنے کے بجائے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا، ن لیگی رہنما کو جیل میں اہلخانہ سے ملاقات، علاج اور گھر کے کھانے کی اجازت دے دی گئی مجھے مت روکو مجھے جانے دو (لندن)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے آفیسر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مقرروفاقی وزارت خزانہ نے مرتضی سید کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، مرتضی سید آئی ایم ایف کے ساتھ 2004 سے منسلک ہیں۔ Pakistan is sold out to imf by niazi. Maza people come Pakistan to job tree people join job hahaaaaa گڈ گڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »