ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹے کی قیمت 75 روپے کلو تک پہنچ گئی، عوام پس گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا 75 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ پشاور اور ہزارہ سمیت بیشتر شہروں میں تندور بند ہونے سے بھی لوگ پریشانی سے دوچار ہیں۔ ملتان میں آٹے کے مصنوعی بحران کے سبب عام مارکیٹ میں قلت ہونے پر شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

حکومتی ایکشن، کارروائیاں سب بے سود، ملک بھر میں آٹے کا بحران برقرار، عوام اذیت سے دوچار ہیں۔ کراچی سے گلگت تک آٹے کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی کا جینا مشکل بنا دیا۔ کئی شہروں میں آٹے کی قیمت 75 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ ریلیف سینٹر بھی شہریوں کو ریلیف نہ دے سکے۔

پشاور اور ہزارہ سمیت بیشتر شہروں میں تندور بند پڑے ہیں ،روٹی کے حصول کیلئے شہری دربدر ہیں۔ حکومت کی جانب سے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امپورٹرز کے مطابق تمام سفری لاگت اور بین الاقوامی گندم کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے فی کلو درآمدی گندم 45 روپے میں پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Na ehel gov

Ye kahan ki baat h bhai

Pata nahe ye rate kahan han?🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

لعنت ہے ایسی تبدیلی پر

Shame for this Government referred to Aashiq Awan

Fake news 🤣😂

Can you share any invoice?

Sharam nh ati aesi fake news chlany mn. 805/20kg pack idhr hmary city Arifwala mn mil raha h. Agr Dunya news ko lafafa band atta nh mil raha to hm kya kr skty hen.

Asal may jo 75 ka mil raha hy wo miyan aamir ki baji or uski begum ki choot k rate hain.. Baqi aata 800 may 20kg mil raha hy.

oh ye bhi batao k kahan ponchi? teri ami k ghar baqi jaga to normal hain kaam

عوام 75 روپے کے جاتی عمرہ مین ایک کنال زمین خرید لے

Yeh tou total jhoot hai

Upr kafi bhaio ne replies to de he diye hn. Ub Kia kahein Nam Nehaad Media ko

Where

بی سی 790/805 ریٹ چل ریا ہے 75 روہے کلو تیری ماں کی چکی پر ہے وہ پھر آٹے کا نہیں تیری ماں کے پیڑوں کا ریٹ ہو گا

آٹے کی قیمت میں اضافہ، حکومت اور فلور ملکان کی ملی بھگت سے ہوا ہے۔ آٹے کی قیمت میں جب بھی اضافہ کرنا ہوتا ہے تو مصنوعی قلت پیدا کر دی جاتی ہے ایسا ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ آٹے و شکر کارخانے کے ملکان اسمبلیوں میں ہوتے ہیں حکومت ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اپنی حکومت بچانے کیلئے۔

Pearl Continental ya Marriot ka rate hoga ye. Hamaray pas to 800 mei milta hay 20kg. Kitna chahiyay

بکواس

Fake news. Hey where in Pakistan wheet flour is Rs 75/- per kg. Don't spread fake news as it creates panic in public.

Available 805 per 20 kg bag... Media total bakwass

congratulation for record breaking sarnawaz1983

bas kr de joot bolna

Baqwas

pir kahte hain media pr pabandi lga dyte hain. salo tum logo ko waise hi bnd krdyna chye... pta ni kyu IK tum logo ko koch nai kah rh

Media doesn't come up with the solution, instead they come up to make more panic. I request the media anchor person to investigate and report those culprits whom have caused the shortage of wheat.

Madur chodo teri bhen di dukaan ta 75/kg hona ae.... pooray pakistan vich 800/20kg mil raya ae dulyaaa

808 کا 20 کلو تھیلا ملتا ہے میاں عامر دی بہن کی چوت میں 75 روپے ہو گیا ؟

Fake news😡

Kaha par ye kimat pohnch gaye...jaga ka nam ya pir koi saboot...?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ پر تصویریں اور وائس میسجز بھیجنے میں مسائل کیوں آرہے ہیں؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میںمیسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’فلم کی شوٹنگ پر سب سے زیادہ بیٹی کو اداکاری پر ڈانٹا‘برطانیہ اور پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم ’سچ‘ وہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو سکاٹ لینڈ میں بنائی گئی ہے اور اس میں انڈین، پاکستانی اور برطانوی ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پانچویں نمبر پر، خواتین سے زیادتی فیشن بن چکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشیلاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشی Pakistan Lahore Business Loss Committed Suicide GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک میں آٹے کے بحران پر قابو نہ پاسکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورپاکستان میں آٹے کا سب سے کاروبار فوج کا ہے اور فوج نے بجٹ میں اضافہ نہیں لیا تھا باقی سمجھدار سمجھ جائے۔۔۔۔😷😷 Boryo mein مٹی bhur do,,, sindh se kuch seek lo.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کل سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئیاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »