ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی بار 201 روپے سے بھی تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی بار 201 روپے سے بھی تجاوز کرگئی جبکہ اوپن ریٹ 202 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دوحہ میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات سے متعلق کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہ آنے، قائم قام گورنر اسٹیٹ بینک کی آئی ایم ایف سے مذاکرات طویل اختیار کرنے اور پروگرام کی بحالی میں تاخیر کے بیان سے ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپیہ دباؤ کا شکار رہا جبکہ ڈالر اتارچڑھاؤ کے بعد اونچی پرواز کرتا رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانئیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 45 پیسے کی کمی سے 200.48روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن بعد دوپہر طلب بڑھنے کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 48پیسے کے اضافے سے 201.41روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 202روپے کی بلند سطح پر بند ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں میں یہ افواہیں بھی زیرگردش ہیں کہ آئی ایم ایف حکام جنوری میں طے ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کرنے، بجلی پیٹرول پر سبسڈی ختم کرکے پیٹرول لیوی اور پاور ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ روپیہ پر بڑھتے ہوئے دباؤ، ذرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے رحجان سے ڈیفالٹ رسک بڑھتا جارہا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فروخت کیے جانے والے پاکستان کے یورو اور سکوک بانڈز کا شرح منافع بھی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مئی اور جون میں 4.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچاگزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہوا اور 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ Government choro ki hain جیو نیوز والو باز آجاو آقا ناراض ہوجائیگا حقہ پانی بند کردے گا وہ آپ لوگوں کا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 201 روپے کا ہو گیا12:34 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, کاروباری, کراچی: پاکستان میں غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے جو انٹر بینک میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاکھوں روپے کی ایسی چھتری جو بارش سے محفوظ نہیں رکھ سکتیدنیاکے مہنگے ترین برانڈ کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ایک چھتری فروخت کیلئے رکھی گئی جس کی قیمت ایک ہزار 644 ڈالرز ( یعنی 3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) ہے۔ اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic بی بی سی کی خبر سرکہ کرنے کی آپ سے نہیں تھی مشعال ملک کی عمران خان سے ایک اپیل 👇🏾
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے سے زائد کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (دنیا نیوز) بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

24سالہ نوجوان کی 77سالہ خاتون سے شادی فحش ویڈیوز سے کمائی شروع کردیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کہاوت’محبت اندھی ہوتی ہے ‘ تو آپ نے سن رکھا ہو گا۔اس برطانوی جوڑے کے متعلق جان کر آپ کو اس کہاوت پریقین بھی آ جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »